خوش نصیب
مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد میں فقیر عزیزالدین وزارت خارجہ کے اہم ترین عہدے پر مامور تھا۔ مہاراجہ کو آپ کی ذات پر بیحد اعتماد تھا۔ آپ کے سوا محل میں کوئی دوسرا شخص بلااجازت نہ جا سکتا تھا۔ فقیر موصوف ایک روز حسب معمول تسبیح بدست محل خاص میں مہاراجہ کے پاس آ کر… Continue 23reading خوش نصیب











































