معاملات کھل گئے،اہم سیاسی جماعت نے پرویز مشرف اورڈاکٹرعشرت العباد کو بڑی پیشکش کردی
کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور سابق صدر پرویز مشرف سمیت سب کے لیے ان کی جماعت کے دورازے کھلے ہیں۔بدھ کو کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا… Continue 23reading معاملات کھل گئے،اہم سیاسی جماعت نے پرویز مشرف اورڈاکٹرعشرت العباد کو بڑی پیشکش کردی











































