جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نئے سال کی آمد،حکومت نے بجلی صارفین کوبڑی خبرسنادی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

نئے سال کی آمد،حکومت نے بجلی صارفین کوبڑی خبرسنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)..نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے سوا ملک بھر کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2روپے 6پیسے سستی جبکہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 56پیسے مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کےتحت کراچی کے… Continue 23reading نئے سال کی آمد،حکومت نے بجلی صارفین کوبڑی خبرسنادی

سارک کااہم رکن پاکستان سے جے ایف17تھنڈرطیارے خریدنے کےلئے تیار

datetime 2  جنوری‬‮  2016

سارک کااہم رکن پاکستان سے جے ایف17تھنڈرطیارے خریدنے کےلئے تیار

کولمبو (نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے جنوری کے پہلے ہفتے میں کولمبو کے دورہ کے دوران پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیارے سری لنکا کو فروخت کرنے کا معاہدے طے پانے کی توقع ہے۔ آئی ایچ ایس جینز ڈیفنس ویکلی کی رپورٹ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس اور چین کے چینگ… Continue 23reading سارک کااہم رکن پاکستان سے جے ایف17تھنڈرطیارے خریدنے کےلئے تیار

داعش جیسی تنظیمیں مسلمانوں کیلئے بڑا خطرہ ہیں، اسلام سے تعلق نہیں, حافظ سعید

datetime 1  جنوری‬‮  2016

داعش جیسی تنظیمیں مسلمانوں کیلئے بڑا خطرہ ہیں، اسلام سے تعلق نہیں, حافظ سعید

لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ داعش جیسی تنظیمیں مسلمانوں کیلئے بہت بڑا خطرہ ہیں‘ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگا کر قتل و غارت گری کرنے والے تکفیری گروہ اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ بیرونی قوتیں مسلم… Continue 23reading داعش جیسی تنظیمیں مسلمانوں کیلئے بڑا خطرہ ہیں، اسلام سے تعلق نہیں, حافظ سعید

پاکستانی سیکورٹی فورسزنے داعش پرہاتھ ڈال دیا،اہم گرفتاریاں ،تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئے

datetime 1  جنوری‬‮  2016

پاکستانی سیکورٹی فورسزنے داعش پرہاتھ ڈال دیا،اہم گرفتاریاں ،تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے داعش کے لئے بھرتیاں کرنے اور فنڈز اکھٹا کرنے والا دہشت گردکو گرفتارکرلیاہے جبکہ رینجرز نے بھی کارروائی کرتے ہو ئے دو دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے اورنگی ٹاﺅن میںکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے… Continue 23reading پاکستانی سیکورٹی فورسزنے داعش پرہاتھ ڈال دیا،اہم گرفتاریاں ،تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئے

مولاناعبدالعزیزکامطالبہ مان لیاگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

مولاناعبدالعزیزکامطالبہ مان لیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے داماد کو رہا کر دیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ایک نجی وی چینل کے معروف صحافی اعزاز سید نے دعوی کیا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے داماد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز گزشتہ کافی عرصے سے اپنے داماد… Continue 23reading مولاناعبدالعزیزکامطالبہ مان لیاگیا

عمرہ اورحج کرنےوالے افراد کےلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

عمرہ اورحج کرنےوالے افراد کےلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)سعودی حکومت مسجد حرام کی توسیع کےفقید المثال منصوبے کے بعد مشاعر مقدسہ [منیٰ، عرفات اور مزدلفہ] میں زیادہ سے زیادہ افراد کو سمونے کے ایک توسیعی منصوبے پر غور کر رہی ہے۔اس منصوبے کی کی تکمیل کے بعد متذکرہ مقامات میں چالیس لاکھ حجاج بیک وقت قیام کر سکیں گے۔العربیہ کی رپورٹ کے… Continue 23reading عمرہ اورحج کرنےوالے افراد کےلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک ،نئے سال کے آغازپربھارتی افسرنے زندگی کااہم فیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک ،نئے سال کے آغازپربھارتی افسرنے زندگی کااہم فیصلہ کرلیا

جے پور(نیوزڈیسک).بھارتی حکومت کے ایک سینئر افسر نے نچلی ذات سے تعلق کی بنا پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف اسلام قبول کرلیا ۔ انہوں ملازمت سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست بھی دے دی ہے ۔ بھارتی آئی اے ایس آفیسر امراو سلودیا راجستھان اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے چیئرمین ہیں ۔… Continue 23reading بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک ،نئے سال کے آغازپربھارتی افسرنے زندگی کااہم فیصلہ کرلیا

ذوالفقارمرزکے لئے ایک اورپریشانی سامنے آگئی ؟

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ذوالفقارمرزکے لئے ایک اورپریشانی سامنے آگئی ؟

اسلام آبا(نیوزڈیسک).الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ان کے بیٹے رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزاکو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فہمیدہ مرزااور حسنین مرزا کو بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ دونوں اراکین اسمبلی سے 7روز میں جواب طلب کیا گیاہے ۔دوسری طرف انتخابی… Continue 23reading ذوالفقارمرزکے لئے ایک اورپریشانی سامنے آگئی ؟

محمدعامرکی ٹیم میں واپسی ،شاہد آفریدی نے محمدحفیظ اوراظہرکے موقف کی حمایت کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

محمدعامرکی ٹیم میں واپسی ،شاہد آفریدی نے محمدحفیظ اوراظہرکے موقف کی حمایت کردی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی غلطی کا اعتراف سب سے پہلے میرے پاس کیا تھا۔دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے… Continue 23reading محمدعامرکی ٹیم میں واپسی ،شاہد آفریدی نے محمدحفیظ اوراظہرکے موقف کی حمایت کردی