جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی،این ٹی ایس ٹیسٹ فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ کمیٹی کے سپرد

datetime 2  جنوری‬‮  2016

قومی اسمبلی،این ٹی ایس ٹیسٹ فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کے حوالے کرتے ہوئے تیس دنوں میں جواب طلب کرلیا۔جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدر کے خطاب پر پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ دہشتگردی جہاں پر ہورہی… Continue 23reading قومی اسمبلی،این ٹی ایس ٹیسٹ فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ کمیٹی کے سپرد

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم

datetime 2  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں سویلین اور فورسز پر حملوں اور دہشت گردی کے جرم میں 47 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے، عام شہریوں اور فورسز پر حملہ کرنے والے 47 افراد کے سر… Continue 23reading سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم

میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے ، روینہ ٹنڈن

datetime 2  جنوری‬‮  2016

میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے ، روینہ ٹنڈن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم شب ہے یہ اونیئر کی فلم ہے میں اس میں منفرد کردار ادا کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ… Continue 23reading میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے ، روینہ ٹنڈن

2015ء‘اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

2015ء‘اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال 2015 ءکے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی سے مجموعی طورپر 179 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے تمام شہروں میں اسرائیلی فوج کی منظم… Continue 23reading 2015ء‘اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے

اسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

اسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ اتوار سے سڈنی میں شروع ہو گا۔واضح رہے کہ کینگروز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 212 رنز جبکہ… Continue 23reading اسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

تنقید کا جواب وکٹیں لے کر دوں گا ‘محمد عامر

datetime 2  جنوری‬‮  2016

تنقید کا جواب وکٹیں لے کر دوں گا ‘محمد عامر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ وہ اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب وکٹوں اور پیار کے ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں مجھے سخت جملوں یا طعنوں کا سامنا بھی کر نا پڑتا ہے تو تیار ہوں جواب پیرار سے دونگا۔ غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading تنقید کا جواب وکٹیں لے کر دوں گا ‘محمد عامر

ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر3.2فیصد پر جا پہنچی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر3.2فیصد پر جا پہنچی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں دسمبر2015 کے دوران صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 3.2 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ہوا جبکہ نومبر2015 میں شرح2.7 فیصد اور دسمبر2014میں 4.3 فیصد رہی تھی۔پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر دسمبر میں انفلیشن… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر3.2فیصد پر جا پہنچی

احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، مشیر اطلاعات سندھ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، مشیر اطلاعات سندھ

حیدر آباد(نیوزڈیسک)احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، و زیراعظم کے سامنے تحفظات رکھے ہیں ۔ اب ہماری نگاہ وزیراعظم کی طرف ہے، یہ بات مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز اینڈ آرٹس حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔ان کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی وفاق سے نہ… Continue 23reading احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، مشیر اطلاعات سندھ

دبئی کے حاکم کے صاحبزادے کاایساکارنامہ جوکبھی کسی مسلمان حکمران کے بیٹے نے سوچابھی نہ تھا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

دبئی کے حاکم کے صاحبزادے کاایساکارنامہ جوکبھی کسی مسلمان حکمران کے بیٹے نے سوچابھی نہ تھا

دبئی (نیوزڈیسک)حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کے صاحبزادے شیخ منصور بن محمود جمعرات کے روز دی ایڈریس ہوٹل میں لگنے والی آگ کو بجھانے والے فائر فائٹرز میں شامل تھے۔شیخ منصور کی ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ دبئی کی سول ڈیفنس کے دیگر اہلکاروں سمیت ہوٹل میں لگی… Continue 23reading دبئی کے حاکم کے صاحبزادے کاایساکارنامہ جوکبھی کسی مسلمان حکمران کے بیٹے نے سوچابھی نہ تھا