جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

برطانیہ کے شمال اور سکاٹ لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،7ہزار گھروں کو خالی کرا لیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

برطانیہ کے شمال اور سکاٹ لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،7ہزار گھروں کو خالی کرا لیا گیا

لندن(نیوزڈیسک))برطانیہ کے شمالی علاقہ جات اور سکاٹ لینڈکے شمال مشرق میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تاحال دریاؤں میں سیلابی صورتحال موجود ہے جبکہ صرف برطانیہ کے شمالی علاقوں میں سات ہزار سے زائد گھروں کو خالی کروایا جا چکا ہے۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ جبکہ درجنوں… Continue 23reading برطانیہ کے شمال اور سکاٹ لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،7ہزار گھروں کو خالی کرا لیا گیا

خیبر پختونخوا حکومت کا یتیم طلبا کوا سکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت کا یتیم طلبا کوا سکالر شپ دینے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے یتیم طلبا کو سکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔نادار طلبا کو یہ وظائف ہائر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے دیئے جائیں گے۔اعلی تعلیم اورمحکمہ اطلاعات کے لئے وزیراعلی کے معاون خصوصی مشتاق غنی کے مطابق وظائف بی ایس ڈگری پروگرام میں زیر تعلیم یتیم طلبا کو دی جائے گی،… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کا یتیم طلبا کوا سکالر شپ دینے کا اعلان

لاہور سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ،2ملزمان گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2016

لاہور سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ،2ملزمان گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ائیرپورٹ سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے2 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا۔اے این ایف ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان حنیف اور جاوید غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے کولمبو جارہے تھے، شک ہونے پر جب ان کی چیکنگ کی گئی تو ملزم حنیف سے ہیروئن کے 55 جبکہ جاوید… Continue 23reading لاہور سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ،2ملزمان گرفتار

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ،سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل (منگل کو) منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کیک کاٹے جائیں گے جبکہ… Continue 23reading سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

سعودی عرب میں شیعہ رہنما کو پھانسی : ایران میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں شیعہ رہنما کو پھانسی : ایران میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

تہران(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں شیعہ رہنما کو پھانسی کے خلاف ایران میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور اس کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین نے سعودی عرب کے خلاف نعرے بازی کی اور مشہد میں سعودی قونصلیٹ کو آگ لگا دی۔ عملے نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ اس موقع پر… Continue 23reading سعودی عرب میں شیعہ رہنما کو پھانسی : ایران میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

شانگلہ گھر میں گیس سلنڈردھماکہ،میاں ، بیوی اور بیٹی جاں بحق

datetime 3  جنوری‬‮  2016

شانگلہ گھر میں گیس سلنڈردھماکہ،میاں ، بیوی اور بیٹی جاں بحق

شانگلہ(نیوزڈیسک)تحصیل الپوری کے علاقے لیلونی میں گھر میں گیس سلنڈردھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اہل خانہ ناشتہ بنانے کیلئے ایل پی جی سلنڈر استعمال کررہے تھے۔ خاتون خانہ ناشتہ بنانے میں مصروف تھی جبکہ اس کا خاوند اوربیٹی بھی… Continue 23reading شانگلہ گھر میں گیس سلنڈردھماکہ،میاں ، بیوی اور بیٹی جاں بحق

فلمسازی پرسے سینسر بورڈ کی پابندیاں ختم کی جائیں ‘ مہیش بھٹ کا مطالبہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

فلمسازی پرسے سینسر بورڈ کی پابندیاں ختم کی جائیں ‘ مہیش بھٹ کا مطالبہ

ممبئی(نیوزڈیسک) گزشتہ چار دھائیوں سے فلم انڈسٹری سے وابستہ معروف بھارتی فلمساز مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ اداکاروں اور فلمسازوں کو اپنا کام کرنے کی مکمل آزادی دی جائے۔ مہیش بھٹ کی جانب سے جمعے روز مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر سینسر بورڈ کی طرف عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف کی گئی ٹویٹس… Continue 23reading فلمسازی پرسے سینسر بورڈ کی پابندیاں ختم کی جائیں ‘ مہیش بھٹ کا مطالبہ

قطرینہ کیف اور آدتیہ رائے کپور کی جوڑی کو بہترین قرار دےدیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

قطرینہ کیف اور آدتیہ رائے کپور کی جوڑی کو بہترین قرار دےدیا گیا

کولکتہ (نیوزڈیسک) معروف اداکارہ قطرینہ کیف اور اداکار آدتیہ رائے کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”فتور “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دونوں اداکاروں کی فلم سے ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں جوڑی کو رومانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمی دنیا… Continue 23reading قطرینہ کیف اور آدتیہ رائے کپور کی جوڑی کو بہترین قرار دےدیا گیا

کسی بھی کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں ‘ رنویر سنگھ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

کسی بھی کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں ‘ رنویر سنگھ

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں ماضی کے مایہ ناز مراٹھا جنگجو پیشوا باجی کا کردار ادا کیا ہے۔اداکار نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں فلمساز انکی اداکاری کو دیکھتے… Continue 23reading کسی بھی کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں ‘ رنویر سنگھ