سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز کی چھ وکٹیں گرگئیں
سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے ہیں۔کھانے کے وقفے کے بعد کھیل بارش کی وجہ سے قدرے متاثر رہا۔ چائے کا وقفہ قبل از وقت لیا گیا اور 90 کے بجائے صرف 75… Continue 23reading سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز کی چھ وکٹیں گرگئیں











































