جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا سے آنے والے تابوت تبدیل

datetime 3  جنوری‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا سے آنے والے تابوت تبدیل

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ایئرپورٹ پرملائشیا سے آنے والی لاشوں کے تابوت تبدیل ہوگئے۔خانیوال کے رہائشی عمیر کی لاش پشاور اور پشاور کے رہائشی لائق خان کی لاش خانیوال پہنچادی گئی۔خانیوال کے علاقے عبدالحکیم کا رہائشی 22 سالہ عمیر فاروق ملائیشیا کی ٹریفک پولیس میں ملازم تھا جو تین روز قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا سے آنے والے تابوت تبدیل

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ ،نجی ٹی وی کے مطابق موٹر واے ٹول پلازہ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔دھماکے کی تصدیق ایس ایس پی آپریشنزنے بھی کردی ہے ۔ پولیس حکام نے بتایاکہ موٹروے کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیاہے جس میں 3… Continue 23reading اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

کرم ایجنسی،ناکہ بندی کے دوران ،گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

datetime 3  جنوری‬‮  2016

کرم ایجنسی،ناکہ بندی کے دوران ،گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کرم ایجنسی((نیوزڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقے لدھا میں پولیٹیکل حکام اور سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ لیا ہے۔کارروائی میں 2 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ لدھا میں ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے ایک میزائل… Continue 23reading کرم ایجنسی،ناکہ بندی کے دوران ،گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ایک حملہ پاک بھارت تعلقات کاعمل سبوتاژنہیں کرسکتا، بی جے پی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ایک حملہ پاک بھارت تعلقات کاعمل سبوتاژنہیں کرسکتا، بی جے پی

نئی دہلی(نیو زڈیسک)ماضی کی روایات توڑتے ہوئے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے دوٹوک انداز میں کہاہے کہ ایک حملہ سے پاک بھارت تعلقات کی بحالی کاعمل ختم نہیں کیاجاسکتا۔بھارتیہ جنتاپارٹی کے سیکریٹری شری کانت شرما نے کہاہے کہ حکومت درست وقت پردرست فیصلہ کریگی۔بھارتی اخبارکے مطابق پٹھان کوٹ ائربیس پرحملیسیمتعلق شری کانت شرما… Continue 23reading ایک حملہ پاک بھارت تعلقات کاعمل سبوتاژنہیں کرسکتا، بی جے پی

عبدالمالک بلوچ کا براہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتوں کا انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2016

عبدالمالک بلوچ کا براہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے براہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست اور براہمداغ کے درمیان صلح کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاکہ براہمداغ بگٹی سے ان کی ملاقاتوں کی تفصیلات سے فوج… Continue 23reading عبدالمالک بلوچ کا براہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتوں کا انکشاف

حکومت کا دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر رواں سال شروع کرنے کا حتمی فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

حکومت کا دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر رواں سال شروع کرنے کا حتمی فیصلہ

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماووفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حکومت ڈیم کی تعمیر کا آغاز اسی سال کرنے کے لئے پرعزم ہے تاہم اگرعالمی سطح پر کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو اپنے وسائل سے ڈیم… Continue 23reading حکومت کا دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر رواں سال شروع کرنے کا حتمی فیصلہ

شیخ نمر کی موت سے مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ دشمنی مزید بھڑک سکتی ہے،امریکی محکمہ خارجہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

شیخ نمر کی موت سے مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ دشمنی مزید بھڑک سکتی ہے،امریکی محکمہ خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں شیعہ عالم نمرالنمر کی سزائے موت پر امریکہ بھی میدان میں آگیا اور اس ضمن میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ نمر کی موت سے مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ دشمنی مزید بھڑک سکتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اس خواہش کا اظہار کیاکہ خطے کے رہنماﺅں کودونوں ممالک… Continue 23reading شیخ نمر کی موت سے مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ دشمنی مزید بھڑک سکتی ہے،امریکی محکمہ خارجہ

ٹیکس ایمنسٹی سکیم ایف بی آرکی ناکامی کا اعتراف ہے،ڈاکٹر مرتضی مغل

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ٹیکس ایمنسٹی سکیم ایف بی آرکی ناکامی کا اعتراف ہے،ڈاکٹر مرتضی مغل

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم ایف بی آر کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس سے ٹیکس چوروں اور ملی بھگت کرنے والی بیوروکریسی کی حوصلہ افزائی ہو گی۔ ٹیکس چوروں کو کالا دھن سفید کرنے میں مدد دینے کا سلسلہ… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم ایف بی آرکی ناکامی کا اعتراف ہے،ڈاکٹر مرتضی مغل

سعودی عرب کا ایرانی سفیر کو 24گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کا ایرانی سفیر کو 24گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

ریاض (نیوز ڈیسک)2015فتے کو معروف شیعہ رہنماءنمرالنمرکو پھانسی دینے پر ایران کی طرف سے جارہانہ بیانات دینے اور سعودی قونصلیٹ کو نذرآتش کرنے پر سعودی عرب نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا اور احتجاج ریکارڈ کرایاجبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے ایرانی سفیر کو آئندہ 24گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیاجبکہ… Continue 23reading سعودی عرب کا ایرانی سفیر کو 24گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم