جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دبنگ خان کے لیے سال 2015 نہایت ہی کامیاب سال رہا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

دبنگ خان کے لیے سال 2015 نہایت ہی کامیاب سال رہا

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹار سلمان خان کے لیے گزشتہ سال خوشیوں اورکامیابیوں کا سال رہا جس میں انہیں شہرہ آفاق ہٹ اینڈ رن کیس سے بری کردیا گیا جب کہ فلم انڈسٹری پر بھی سلو میاں چھائے رہے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے لیے سال 2015 نہایت ہی کامیاب ترین سال رہا ہے… Continue 23reading دبنگ خان کے لیے سال 2015 نہایت ہی کامیاب سال رہا

2016میں ہم تیسری عالمی جنگ کیلئے تیار ہیں،شمالی کوریا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

2016میں ہم تیسری عالمی جنگ کیلئے تیار ہیں،شمالی کوریا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ 2016میں ہم تیسری عالمی جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہیں، اگر بیرونی ملک نے ہمیں ہلکا سا بھی اشتعال دلایا تو اسے معاف نہیں کریں گے اور انتہائی بے رحمی کے ساتھ اسے سخت… Continue 23reading 2016میں ہم تیسری عالمی جنگ کیلئے تیار ہیں،شمالی کوریا

ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک خیراتی ادارے کا کہنا ہے کہ ڈیمینشیا نامی ذہنی بیماری کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے، چاہے وہ اپنے دوستوں اور خاندان کے افراد کو پہچاننا چھوڑ کیوں نہ دیں۔ایک سروے کے مطابق 42 فیصد افراد کا یہ خیال ہے کہ ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ کسی قسم کا… Continue 23reading ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے

ورچوئل ریئلیٹی اب حقیقت بن جائے گی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ورچوئل ریئلیٹی اب حقیقت بن جائے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حال میں ہی میں نے ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی ہے، جب میں ایک کمزور سے پل پر کافی احتیاط سے اپنا راستہ بنارہا تھا اور ا±سی دوران میں نیچے موجود برفانی کھائی میں نہ دیکھنے کی بھی کوشش کررہا تھا۔اس کے بعد میں نے ا±ونچائی کے خوف میں مبتلا 18 سالہ ہلیینا… Continue 23reading ورچوئل ریئلیٹی اب حقیقت بن جائے گی

نئی دنیاﺅں کی تلاش میں مدد کا ذریعہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

نئی دنیاﺅں کی تلاش میں مدد کا ذریعہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرینِ فلکیات نے کہا ہے کہ زمین سے دور واقع کسی ستارے کی کششِ ثقل کی اب زیادہ درست پیمائش کی جا سکتی ہے جس سے دوسری دنیاو¿ں پر روشنی پڑے گی۔نئے طریقے سے دور دراز واقع ستارے کا بھی مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ایک بڑے سیارچے کا زمین کے قریب سے سفرزمین سے… Continue 23reading نئی دنیاﺅں کی تلاش میں مدد کا ذریعہ

میسور،نریندر مودی کے قافلے کے قریب سے مشتبہ شخص گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2016

میسور،نریندر مودی کے قافلے کے قریب سے مشتبہ شخص گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق میسور میں وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کے قریب سے مشتبہ شخص کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیاہے ۔مشتبہ شخص مودی کے قافلے کی جانب بیگ اٹھائے بھاگ رہاتھا جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا اور… Continue 23reading میسور،نریندر مودی کے قافلے کے قریب سے مشتبہ شخص گرفتار

پٹھان کوٹ ایئر بیس میں دھماکے اورفائرنگ کی آوازیں

datetime 3  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ایئر بیس میں دھماکے اورفائرنگ کی آوازیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹھان کوٹ کی ایئر بیس کے اندر دوبارہ فائرنگ کی اطلاع ملی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر بیس کے اندر دھماکا بھی سنا گیا ہے۔بھارتی کمانڈوز کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک دہشت گرد کی اب بھی ایئر بیس کے اندر موجودگی کی اطلاع ہے۔ادھر نئی… Continue 23reading پٹھان کوٹ ایئر بیس میں دھماکے اورفائرنگ کی آوازیں

ترکی داعش و کردوں کیخلاف اپنی فوجیں شام میں اتارنے کا فیصلہ کر سکتا،امریکی ادارہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ترکی داعش و کردوں کیخلاف اپنی فوجیں شام میں اتارنے کا فیصلہ کر سکتا،امریکی ادارہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک امریکی ادارے نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں سال 2016ء4 میں ترکی واشنگٹن کی معاونت سے شمالی شام میں دولت اسلامی(داعش) کے جنگجو اور کردوں کی توسیع پسندی روکنے کے لیے اپنی فوجیں شام میں اتارنے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق “گلوبل انٹیلی جنس فاؤنڈیشن اسٹریٹجک فارکاسٹنگ” اسٹارٹ… Continue 23reading ترکی داعش و کردوں کیخلاف اپنی فوجیں شام میں اتارنے کا فیصلہ کر سکتا،امریکی ادارہ

دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی کامےابی ےقےنی ہے ‘فلم سٹار ماہ نور

datetime 3  جنوری‬‮  2016

دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی کامےابی ےقےنی ہے ‘فلم سٹار ماہ نور

لاہور(نیوزڈیسک) فلم سٹار ماہ نور نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی کامےابی ےقےنی ہے ‘پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے درےغ نہےں کےا جا ئےگا۔آئی اےن پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور نے کہا کہ افواج پاکستان نے جس طر ح ملک… Continue 23reading دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی کامےابی ےقےنی ہے ‘فلم سٹار ماہ نور