ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف سے سعودی وزیرخارجہ کی اہم ملاقات

datetime 7  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف سے سعودی وزیرخارجہ کی اہم ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی وزیرخارجہ عادل بن احمد الجبیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی وزیرخارجہ عادل بن احمد الجبیر نے… Continue 23reading آرمی چیف سے سعودی وزیرخارجہ کی اہم ملاقات

ستائیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ستائیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 27 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوا۔… Continue 23reading ستائیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

لیبیا میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دھماکا،65افرادہلاک

datetime 7  جنوری‬‮  2016

لیبیا میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دھماکا،65افرادہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیبیاکے شہر زلیتن میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھما کے میںہلاکتوں کی تعداد65 ہو گئی۔لیبیا میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز پر ہونے والے ٹرک بم حملے میں کم ازکم65 افراد ہلاک ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ زلیتن نامی علاقے میں پیش آیا جس کے میئر مفتاح کا کہنا ہے کہ جس… Continue 23reading لیبیا میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دھماکا،65افرادہلاک

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، حصص کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، حصص کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مندی کا رجحان دکھائی دیا جبکہ حصص کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران 2.33فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور ملک کا اہم ترین نکی 225انڈیکس 423.98پوائنٹس کی کمی سے 17767.34 پوائنٹس کی سطح پر آگیا… Continue 23reading ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، حصص کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا، وفاقی وزیر قادر بلوچ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا، وفاقی وزیر قادر بلوچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا ، مشرف دور میں مسئلہ کشمیر کے حل کے قریب پہنچ گئے تھے ، قومی مفاد میں جو بھی حل تلاش کیا جائے گا فوج اس کی حمایت کرے گی۔ اپنے ایک انٹریو دیتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے مزید کہا کشمیر کے مسئلے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا، وفاقی وزیر قادر بلوچ

چین پاکستان میں توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ مکمل کرے گا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

چین پاکستان میں توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ مکمل کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کی ایک سرکاری کارپوریشن نے پاکستان میں پانی سے بجلی پیدا کرنے والے سب سے بڑے منصوبے کی تعمیر کے حقوق حاصل کر لیے ہیں ، کارپوریشن کوہالہ ہائیڈروپاور پروجیکٹ تعمیر کرے گی جو پانی سے بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہے اس سے گیارہ لاکھ کلو… Continue 23reading چین پاکستان میں توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ مکمل کرے گا

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردئیے گئے: قومی اسمبلی میں تحریری جواب

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردئیے گئے: قومی اسمبلی میں تحریری جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردیئے گئے جبکہ 190 مدارس کو غیرملکی فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے ارکان کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔ دو سالوں میں ملک بھر سے 2 ہزار 533 دہشتگردوں کو گرفتار جبکہ 726… Continue 23reading ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردئیے گئے: قومی اسمبلی میں تحریری جواب

جج کی دھمکی کام کر گئی، زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کے گمشدہ ریکارڈ کا کچھ حصہ مل گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

جج کی دھمکی کام کر گئی، زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کے گمشدہ ریکارڈ کا کچھ حصہ مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالتی عملے نے گمشدہ ریکارڈ کے 300 صفحات میں سے کچھ صفحات عدالت کے سامنے پیش کردیئے۔ احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع… Continue 23reading جج کی دھمکی کام کر گئی، زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کے گمشدہ ریکارڈ کا کچھ حصہ مل گیا

اسلام آباد:بنگلا دیشی سفارتکارموشومی رحمان وطن واپس روانہ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد:بنگلا دیشی سفارتکارموشومی رحمان وطن واپس روانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیشی سفارت کارموشومی رحمان وطن واپس روانہ ہوگئی ہیں۔ موشومی رحمان نجی پروازٹی جی 711 سے استنبول روانہ ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موشومی رحمان بے نظیر ائیر پورٹ سے نجی پرواز ٹی جی 711 سے روانہ ہوئیں ہیں۔ موشومی رحمان کے اسلام آباد میں سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں میں ملوث… Continue 23reading اسلام آباد:بنگلا دیشی سفارتکارموشومی رحمان وطن واپس روانہ