ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بہترین صحت اور نیند کیلئے تکیہ کس طرح کا ہونا چاہیے؟

datetime 8  جنوری‬‮  2016

بہترین صحت اور نیند کیلئے تکیہ کس طرح کا ہونا چاہیے؟

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پرسکون نیند کے لئے درست تکیے کا ہونا بہت ضروری ہے۔اگر تکیہ ٹھیک نہ ہو تو سر اور گردن میں دردتو ہوگا ہی لیکن ساتھ ہی جسم بھی بے چینی کا شکار ہوجائے گا۔ماہرین صحت کا کہناہے کہ سونے کے لئے درست تکیے کے لئے مختلف چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔نیویارک… Continue 23reading بہترین صحت اور نیند کیلئے تکیہ کس طرح کا ہونا چاہیے؟

خوبصورتی کیلئے انتہائی سستا مشروب،ہالی ووڈ اداکاراﺅںنے راز سے پردہ اٹھادیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

خوبصورتی کیلئے انتہائی سستا مشروب،ہالی ووڈ اداکاراﺅںنے راز سے پردہ اٹھادیا

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) چمکدار ،صحتمند اور خوب صورت جلد کیلئے شہرت یافتہ اداکارہ  نےاپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ ا±ٹھا دیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کوئی قیمتی یا نایاب ادویات نہیں بلکہ عام دستیاب سرکہ ہے۔ اداکاراﺅں کا کہنا ہے کہ سرکے کے استعمال سے کوئی بھی ان جیسی خوبصورتی… Continue 23reading خوبصورتی کیلئے انتہائی سستا مشروب،ہالی ووڈ اداکاراﺅںنے راز سے پردہ اٹھادیا

عمراکمل پرپابندی لگ گئی ،وجہ انتہائی سنگین

datetime 8  جنوری‬‮  2016

عمراکمل پرپابندی لگ گئی ،وجہ انتہائی سنگین

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کرکٹرعمراکمل پرایک میچ کی پابندی لگ گئی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمراکمل پرالزام ثابت ہواہے کہ انہوں نے میچ کے دوران آفیشل جوتے پہننے کے بجائے ایک مشہورکمپنی کے جوتے استعمال کئے جس کی وجہ سے ان پرایک ون ڈے کھیلنے کی پابندی عائد کردی گئی… Continue 23reading عمراکمل پرپابندی لگ گئی ،وجہ انتہائی سنگین

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات ختم کئے جائیں، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

datetime 8  جنوری‬‮  2016

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات ختم کئے جائیں، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

پشاور(نیوزڈیسک) کل جماعتی کانفرس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ 28 مئی کو وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے طلب کردہ اے پی سی کے اعلامیہ سے مطابقت نہیں رکھتا جس سے خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے عوام کی حق تلفی ہو رہی ہے۔ اعلامیہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات ختم کئے جائیں، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

لیموں کا شربت وزن کم کرنے میں مفید

datetime 8  جنوری‬‮  2016

لیموں کا شربت وزن کم کرنے میں مفید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیانسی سے لیکر جیرڈ لیٹو تک دنیا بھر کی مشہور شخصیات لیموں کے رس کے ذریعے وزن کم کرتے ہیں جسے لیمینیڈ ڈائٹ بھی کہا جاتا ہے۔ایسا کرنے کے لیے لیموں کا شربت ایک مخصوص انداز میں بنائیں اور اپنی غذا کو کچھ دنوں کے لیے اس شربت تک ہی محدود کردیں۔اس… Continue 23reading لیموں کا شربت وزن کم کرنے میں مفید

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،بھارتی فوج کی کارکردگی سامنے آگئی ؟

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،بھارتی فوج کی کارکردگی سامنے آگئی ؟

نیویارک.(نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ حملے کے بعد فورسز کے آپریشن پر عالمی میڈیا نے بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔ بھارت کو اس حوالے سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی فورسز پٹھان کوٹ ایئر بیس کو کلیئر کرانے میں طویل آپریشن کرنا… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،بھارتی فوج کی کارکردگی سامنے آگئی ؟

پیرس:فائرنگ سے ہلاک حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی تھی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پیرس:فائرنگ سے ہلاک حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی تھی

پیرس.(نیوزڈیسک)پیرس میں پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔فرانسیسی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آور دارالحکومت پیرس کے شمالی علاقے کے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کررہا… Continue 23reading پیرس:فائرنگ سے ہلاک حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی تھی

چین سے آنیوالا کنٹینر پکڑاگیا،ایسی چیز برآمد کہ حکومت سمیت سیکورٹی ادارے ششدر

datetime 8  جنوری‬‮  2016

چین سے آنیوالا کنٹینر پکڑاگیا،ایسی چیز برآمد کہ حکومت سمیت سیکورٹی ادارے ششدر

کراچی(این این آئی) )چین سے آنیوالا کنٹینر پکڑاگیا،ایسی چیز برآمد کہ حکومت سمیت سیکورٹی ادارے ششدر،پاکستان اورچین میں کھلبلی مچ گئی، کسٹم نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا جس سے 20 ہزار کلو دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس یعقوب ماکو کے مطابق کراچی پورٹ پر… Continue 23reading چین سے آنیوالا کنٹینر پکڑاگیا،ایسی چیز برآمد کہ حکومت سمیت سیکورٹی ادارے ششدر

ترقی یا تباہی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ترقی یا تباہی

دوسرا دن پانچ جنوری تھا‘ کولمبو میں اچانک سرگوشیاں گونجنے لگیں‘ وزیراعظم میاں نواز شریف نے دہلی میں نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا‘ میں اس وقت گنگا رام ٹمپل میں گھوم رہا تھا‘ میرا پہلا تاثر تھا یہ خبر غلط ہے لیکن اینکر پرسن عادل عباسی کا اصرار تھا یہ خبر سو فیصد درست… Continue 23reading ترقی یا تباہی