ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

برطانوی اخبار نے پاکستان میں خودکش بمبار وں کے بارے میں خوفناک رپورٹ جاری کر دی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

برطانوی اخبار نے پاکستان میں خودکش بمبار وں کے بارے میں خوفناک رپورٹ جاری کر دی

کراچی(نیوز ڈیسک). برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بچوں اور نو عمر لڑکو ں کو اغوا کرکے ان کو خودکش بمبار بنانے کیلئے کیمپوں میں برین واش کی جاتی ہے، پاکستان میں ایک خودکش بمبار 30 ہزار پاؤ نڈ (تقریباً 46لاکھ 43ہزار پاکستانی روپے )تک میں خریدا جا سکتا ہے۔پاکستان میں ایسے… Continue 23reading برطانوی اخبار نے پاکستان میں خودکش بمبار وں کے بارے میں خوفناک رپورٹ جاری کر دی

شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی کی ہے، مسرت شاہین

datetime 11  جنوری‬‮  2016

شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی کی ہے، مسرت شاہین

لاہور (نیوز ڈیسک) پشتو فلموں کی نامور اداکارہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اور اب واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، فلم انڈسٹری کا سنہری دور اب واپس نہیں آسکتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر معیاری فلموں کے باعث بے شمار… Continue 23reading شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی کی ہے، مسرت شاہین

دوسرا ٹی 20: افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز جیت لی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

دوسرا ٹی 20: افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز جیت لی

شارجہ(نیوز ڈیسک) افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 81 رنز سے ہرا کر سیریز 2۔0 سے اپنے نام کرلی۔زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے، افغان اوپنرمحمد شہزاد نے چھ چھکوں اور… Continue 23reading دوسرا ٹی 20: افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز جیت لی

گیس منصوبے میں تاخیر، ایران نے پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کا اشارہ دے دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

گیس منصوبے میں تاخیر، ایران نے پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کا اشارہ دے دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر پر پاکستان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ دیدیا۔ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف اپنے حصے کی پائپ لائن کو تعمیر کو پورا نہ کرنے کی صورت میں تہران پاکستان کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق نیشنل… Continue 23reading گیس منصوبے میں تاخیر، ایران نے پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کا اشارہ دے دیا

پاک چین اقتصادی راہداری،چوہدری شجاعت کا مغربی میڈیابارے انکشاف،قوم کو انتباہ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری،چوہدری شجاعت کا مغربی میڈیابارے انکشاف،قوم کو انتباہ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سیاستدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملہ میں پاکستان کی سالمیت و استحکام اور یکجہتی سے نہ کھیلیں،موجودہ صورتحال میں جبکہ پاکستان داخلی اور خارجی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، اقتصادی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،چوہدری شجاعت کا مغربی میڈیابارے انکشاف،قوم کو انتباہ

ایک اور اعزاز،امریکہ ،برطانیہ، ناروے اوردیگر ممالک بھی پاکستان سے رجوع کرنے لگے

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ایک اور اعزاز،امریکہ ،برطانیہ، ناروے اوردیگر ممالک بھی پاکستان سے رجوع کرنے لگے

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دورے کے بعد اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بتایاگیا ہے کہ ادارے نے نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ برطانیہ، ناروے اوردیگر ممالک کے مختلف کیسوں کے شواہد کی تصدیق کے حوالے سے رپورٹس مرتب کی ہیں جن کی بناءپر ان ممالک میں ملزموں کو سزائیں… Continue 23reading ایک اور اعزاز،امریکہ ،برطانیہ، ناروے اوردیگر ممالک بھی پاکستان سے رجوع کرنے لگے

عرب شہزادوں کے وعدے پورے نہ ہوئے،غیرقانونی مہمان نوازی جاری

datetime 11  جنوری‬‮  2016

عرب شہزادوں کے وعدے پورے نہ ہوئے،غیرقانونی مہمان نوازی جاری

بھکر(این این آئی)سپر یم کو رٹ کی پا بند ی کے با وجو د خلیجی مما لک کے مہما ن شکا ریو ں کی جا نب سے صحرا ئے تھل کے مختلف علا قوں میں تلو ر کے شکا ر کا عمل جاری ،پو لیس حفاظت پر معمو ر،مقا می کا شتکا روں کے مطا… Continue 23reading عرب شہزادوں کے وعدے پورے نہ ہوئے،غیرقانونی مہمان نوازی جاری

این اے122،بڑا اعلان ہوگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

این اے122،بڑا اعلان ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)چےئرمےن تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ون مین شو کے تحت ہٹ دھرمی اور ذاتی ضد پر مبنی اورنج لائن ٹرین درحقیقت غریبوں سے چھت چھین رہی ہے کچی آبادیوں سمیت این اے122کا علاقہ اس منصوبے سے سب سے زیادہ متاثر ہو گا اور دو دو مرلے کے جن… Continue 23reading این اے122،بڑا اعلان ہوگیا

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری ،انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری ،انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری کی انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی ہے جبکہ لاٹری کیلئے قرعہ اندازی جلد ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری راتوں رات کروڑ پتی بننے کی امید میں آخری وقت تک ٹکٹوں کی خریداری کرتے رہے اور اب یہ جاننے کیلئے بے چین… Continue 23reading امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری ،انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی