ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایک اور اعزاز،امریکہ ،برطانیہ، ناروے اوردیگر ممالک بھی پاکستان سے رجوع کرنے لگے

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دورے کے بعد اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بتایاگیا ہے کہ ادارے نے نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ برطانیہ، ناروے اوردیگر ممالک کے مختلف کیسوں کے شواہد کی تصدیق کے حوالے سے رپورٹس مرتب کی ہیں جن کی بناءپر ان ممالک میں ملزموں کو سزائیں بھیہوئیں سکاٹ لینڈ یارڈ نے بھی اس ادارے میں شواہد تصدیق کے لئے بھجوائے اور ادارے کی کارکردگی کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…