اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری ،انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری کی انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی ہے جبکہ لاٹری کیلئے قرعہ اندازی جلد ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری راتوں رات کروڑ پتی بننے کی امید میں آخری وقت تک ٹکٹوں کی خریداری کرتے رہے اور اب یہ جاننے کیلئے بے چین ہیں کہ کون خوش قسمت ہو گا جس کے دن سنوریں گے۔جیتنے والے کو انعامی رقم انتیس سال کے دوران اقساط میں دی جائیگی تاہم کوئی یکمشت رقم لینا چاہے تو اسے 558ملین ڈالر دیئے جائینگے۔ انعامی ٹکٹ چوالیس امریکی ریاستوں میں فروخت کئے گئے۔ نیویارک میں تو لوگوں نے سب کچھ بھلا کر ٹکٹ خریدے اور ایک گھنٹے میں سترہ ملین ڈالر کے حساب سے ٹکٹ فروخت ہوتے رہے۔بعض افراد نے کینیڈا سے امریکاآ کرٹکٹ خریدے۔ ایک شخص کاکہناہے کسی امریکی کے لاٹری جیتنے سے صدر بننے کے امکانات پچیس گنازیادہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…