اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

افغان طالبان کا موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

افغان طالبان کا موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ

قندھار(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جنگجو تنظیم نے جنگ زدہ ملک میں غیر معمولی طور پر کامیاب کاروبار کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔گذشتہ ماہ ہونے والی ایک خفیہ… Continue 23reading افغان طالبان کا موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ

مریم نوازشریف کواربوں روپے کے منصبوبے پراصلی دستخط بھی مہنگے پڑگئے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

مریم نوازشریف کواربوں روپے کے منصبوبے پراصلی دستخط بھی مہنگے پڑگئے

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم یوتھ لون سکیم کی سابق چیئرپرسن مریم نواز کا استعفیٰ جعلی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل سے 10فروری تک جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار سید اقتدار حیدر کی… Continue 23reading مریم نوازشریف کواربوں روپے کے منصبوبے پراصلی دستخط بھی مہنگے پڑگئے

پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پشاور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افغانستان کا علاقہ تھا۔زلززلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان… Continue 23reading پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پٹرول کی قیمت میں کمی سے حکومت کو 11 ارب ڈالر فائدہ پہنچا،عمران خان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پٹرول کی قیمت میں کمی سے حکومت کو 11 ارب ڈالر فائدہ پہنچا،عمران خان

پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے مختصر عرصے میں 7 ارب روپے کی لاگت سے فلائی اوور کا پروجیکٹ مکمل کر لیا ہے جس سے ثابت ہوا کہ ارادہ ہو تو فلائی اوور اور انڈر پاسسز لاہور کے علاوہ دوسری جگہ پر بھی بنائے جا… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں کمی سے حکومت کو 11 ارب ڈالر فائدہ پہنچا،عمران خان

سعودی عرب نے امریکا میں زمینیں خریدنی شروع کر دیں

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے امریکا میں زمینیں خریدنی شروع کر دیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی حکومت نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے امریکی ریاست کیلیفورنیا اور ایریزونا کے کئی علاقوں میں ہزاروں ایکڑ زمین خرید لیں۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکا کے جنوب مغربی علاقے میں بڑے پیمانے پر زمین کی خریداری کر رہا ہے، جس پر اگائی جانے والی فصلیں سعودی عرب بھیجی جا رہی… Continue 23reading سعودی عرب نے امریکا میں زمینیں خریدنی شروع کر دیں

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں بعض دنوں میں ایک سے زائد زلزلے بھی آتے ہیں، مثال کے طور پر 11ستمبر 2015ءکو یہاں 18زلزلے آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، کینیڈا جو کہ ایک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں آتا ہے… Continue 23reading دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

ریاض(نیو ز ڈیسک) سعودی حکومت نے غیرملکی ورکرز کی سہولت کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروائی ہے ، اس سروس کا نام ’’مستشرق العمالی‘‘ (مزدوروں کا مشیر)رکھا گیا ہے۔الیکٹرانک سروس ’’مستشرق العمالی‘‘ میں کئی زبانیں شامل ہیں اور اس کے ذریعے غیرملکی ورکرز اپنی ملکی زبان میں اپنے حقوق و فرائض کے متعلق مشاورت حاصل… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (نیو زڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں ملزم معظم علی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے سوموار کے روز عمران فاروق قتل کیس کی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

سپاٹ فکسنگ پر بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلا پر تاحیات پابندی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سپاٹ فکسنگ پر بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلا پر تاحیات پابندی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے قصوروار کھلاڑی اجیت چنڈیلا پر عمر بھر کے لیے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی تاحیات پابندی لگانے کا فیصلہ پیر کو ممبئی میں بی سی سی آئی کی انضباطی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔بی سی سی آئی کی جانب… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ پر بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلا پر تاحیات پابندی