کپل شرما کو ایک اور دھچکا، پروگرام کی نشریات پھر موخر
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کا معروف کامیڈی شو’کامیڈی نائٹس ود کپل‘کی آخری قسط اتوار کو آن ایئرکرنے کی بجائے اس کی جگہ پر ’کامیڈی نائٹس بچاﺅ‘ پروگرام آن ایئرکردیاگیااورمداح سکرینوں پر نظریں جمائے بیٹھے رہے ،کپل شرما خود بھی 17جنوری کو آخری قسط نشر ہونے کا اعلان کرچکے تھے جس پر ا±نہیں شرمندگی کا سامنا… Continue 23reading کپل شرما کو ایک اور دھچکا، پروگرام کی نشریات پھر موخر











































