پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ن لیگ کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ پی ایس 23 سندھ نوشہرہ فیروزمیں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے ۔سپریم کورٹ نے 11 جنوری کو فیصلہ محفوط کیا تھا۔ منگل کے روز جاری کردہ فیصلہ میں… Continue 23reading ن لیگ کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار

ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کے وائس چیئر مین منتخب

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کے وائس چیئر مین منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سر دارایاز صادق کو متفقہ طور پر اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی 11ویں جنرل اسمبلی کا وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایاز صادق کا انتخاب عراق کے دارالحکومت بغدادمیں ہونے والی اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی 11… Continue 23reading ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کے وائس چیئر مین منتخب

کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ’’یوم سیاہ ‘‘ کے طور پر منایا،گولیوں کی بوچھاڑمیں مذاکرات ممکن نہیں،پرناب مکھرجی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ’’یوم سیاہ ‘‘ کے طور پر منایا،گولیوں کی بوچھاڑمیں مذاکرات ممکن نہیں،پرناب مکھرجی

اسلام آباد/مظفرآباد،نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد اور مقبوضہ کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے نے بھارت کا یوم جمہوریہ ’’ یوم سیاہ‘‘ کے طور پر منایا ،ریاست کے دونوں اطراف عام ہڑتال کی گئی اور کاروباری مراکز بند رکھے گئے ، تمام ضلعی، تحصیل، سٹی مقامات پر جلسے، جلوس… Continue 23reading کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ’’یوم سیاہ ‘‘ کے طور پر منایا،گولیوں کی بوچھاڑمیں مذاکرات ممکن نہیں،پرناب مکھرجی

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 31جنوری تک چھٹیاں ، بچہ پارٹی خوش

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 31جنوری تک چھٹیاں ، بچہ پارٹی خوش

لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شدید سردی کے باعث تعلیمی اداروں میں 31جنوری تک چھٹیاں کردیں، بچہ پارٹی خوش ہو گئی۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول31 جنوری تک بند رہیں گے جب کہ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ شدید سردی کے باعث کیا گیا۔ ای ڈی… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 31جنوری تک چھٹیاں ، بچہ پارٹی خوش

حکومت نے توسیع دینی چاہی تو جنرل راحیل شریف کاردعمل کیا ہوگا؟سابق فوجی افسران نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

حکومت نے توسیع دینی چاہی تو جنرل راحیل شریف کاردعمل کیا ہوگا؟سابق فوجی افسران نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفاعی تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک انتہائی با اصول شخص ہیں ¾۔ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم نے کہا کہ جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق فیصلہ حکومت… Continue 23reading حکومت نے توسیع دینی چاہی تو جنرل راحیل شریف کاردعمل کیا ہوگا؟سابق فوجی افسران نے بڑا دعویٰ کردیا

دانیال عزیز کی نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج

datetime 26  جنوری‬‮  2016

دانیال عزیز کی نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے سینئر راہنما دانیال عزیز کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار طارق انیس کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے منگل کے روز مقدمے کی سماعت کی ۔اس دوران دانیال عزیز پیش ہوئے مگر… Continue 23reading دانیال عزیز کی نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج

افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہمی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

datetime 26  جنوری‬‮  2016

افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہمی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے 24 گھنٹوں میں جواب طلب کیا ہے عدالت نے یہ جواب ریاض حنیف راہی ایڈووکیٹ کی درخواست پر طلب کیا ہے ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی… Continue 23reading افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہمی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

سابق وزیرخارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سابق وزیرخارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق وزیرخارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے وہ23 دسمبر 1920 کو اترپردیش کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے‘صاحبزادہ یعقوب علی خان آغا خان یونیورسٹی کے بانی چیئرمین بھی تھے۔ مرحوم نے سابق صدر ضیاء الحق اور جنرل یحیٰ خان کے دورِ حکومت میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے خدمات انجام… Continue 23reading سابق وزیرخارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے

بھارت چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ،عامر خان

datetime 26  جنوری‬‮  2016

بھارت چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ،عامر خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے کہا کہ ملک چھوڑ نے کاکبھی نہیں سوچا، ایساقدم اٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔بالی ووڈ میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کے مقامی ہوٹل میں عامر خان کی فلم ’’رنگ دے بسنتی ‘‘کی 10سالہ تقریب ہوئی جس میں عامر خان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading بھارت چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ،عامر خان