جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیرخارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق وزیرخارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے وہ23 دسمبر 1920 کو اترپردیش کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے‘صاحبزادہ یعقوب علی خان آغا خان یونیورسٹی کے بانی چیئرمین بھی تھے۔ مرحوم نے سابق صدر ضیاء الحق اور جنرل یحیٰ خان کے دورِ حکومت میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں 1993میں سابق نگران وزیر اعظم معین قریشی اور بعدازاں بے نظیر بھٹو نے انہیں اپنے دور اقتدار میں انہیں وزیر خارجہ مقررکیا۔ پاکستان آرمی سے 1972 میں لیفٹینٹ جنرل کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد مرحوم نے فرانس، امریکا اور سوویت یونین میں سفیر کے فرائض بھی سرانجام دئیے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…