اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز کی فلم’’ ڈیڈز آرمی‘‘ کے پریمیئر میں شرکت
لندن (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز نے اپنی آنے والی فلم ’’ ڈیڈز آرمی‘‘ کے لندن میں ہوئے پریمیئر کی تقریب میں شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیتھرین کا کہنا تھا کہ انہیں اس فلم میں کام کرنے زیادہ لطف اس لئے آیا کیونکہ وہ اپنے آبائی ملک… Continue 23reading اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز کی فلم’’ ڈیڈز آرمی‘‘ کے پریمیئر میں شرکت











































