پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

ہیوسٹن (نیوز ڈیسک)ملک کے ممتاز اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ آج کل مغرب میں اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردوں نے مسخ کردیا ہے۔ہیوسٹن میں ریڈیو ہم ایف ایم 106اعشاریہ1پر ریحان صدیقی کے محمودہ سلطانہ ٹرسٹ کی فنڈریزنگ کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں عامر لیاقت کا کہناتھا کہ امریکی مسلمانوں کو… Continue 23reading اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

پشاور‘اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاور‘اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کارروائی کے دوران ایک اغواءکار کو گرفتارکرلیاہے۔ اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کارروائی پشاورکے علاقہ ڈبگری گارڈن میں کی گئی۔ اس دوران آستانہ خان نامی اغواءکار کو گرفتارکیاگیا۔ جس پر الزام ہے کہ اس نے 2010ءمیں مقامی شخص قذافی کو اغواءکیا تھا۔ ملزم کا تعلق ایک منظم اغواءکار… Continue 23reading پشاور‘اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت

پشاور /لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب سمیت خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔سیکیورٹی کے نا قص انتظامات پر سرگودھامیڈیکل کالج اور گورنمنٹ زرعی کا لج کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ ہنگو میں سیکورٹی الرٹ کے باعث اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔سرگودھا پولیس ترجمان انسپکٹر… Continue 23reading پنجاب اور خیبرپختونخوا کی تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت

کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وادی کوئٹہ اور گردونوح میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود ہے جبکہ سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔دوسری جانب شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردو نوا ح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہونے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں کمی ہوگئی… Continue 23reading کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

بچن خاندان کا ماڈرن فیملی پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

بچن خاندان کا ماڈرن فیملی پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیاگیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)اپنے خاندان کا فیملی پورٹریٹ تیار کرنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے تاہم ابھیشک بچن نے بچن خاندان کا ماڈرن فیملی پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا ہے۔انہوں نے یہ پورٹریٹ امریکن ٹی وی سیریزماڈرن فیملی سے متاثر ہو کر تیار کیا ہے جس میں ان کے دادا اور ملک کے معروف شاعر… Continue 23reading بچن خاندان کا ماڈرن فیملی پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیاگیا

کراچی‘ویندر مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش لواحقین نے وصولی کرلی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ویندر مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش لواحقین نے وصولی کرلی

کراچی(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں ویندر کے قریب فرنٹیئر کور سے مبینہ مقابلے میں ہلاک ایک ملزم مہندر خان کی لاش آج صبح لواحقین نے وصول کرلی ہے۔ دیگر 3 لاشیں کراچی کے سرد خانے میں لواحقین کی منتظر ہیں۔فرنٹیئر کور ترجمان کے مطابق کالعدم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان گذشتہ روز ویندر… Continue 23reading کراچی‘ویندر مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش لواحقین نے وصولی کرلی

لاہور ‘ نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2016

لاہور ‘ نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں انارکلی پولیس نے نوسرباز خواتین کا ایک گروہ گرفتار کر کے مسروقہ رکشے برآمد کر لئے۔پولیس کے مطابق 12وارداتوں میں مطلوب 3 خواتین ریما،حاجراں اور پروین کو ڈرائیور بشیر سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ گروہ رکشہ ڈرائیوروں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرتا اور پھر رکشہ… Continue 23reading لاہور ‘ نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

عامر خان کا اپنے وزن میں کمی لانے کا اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2016

عامر خان کا اپنے وزن میں کمی لانے کا اعلان

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان فلم کے دوسرے حصے کی عکسبندی کے لیے اپنے وزن میں کمی لائیں گے۔عامر خان نے اپنی نئی فلم دنگل میں 55سالہ پہلوان کے کردارکی ادائیگی کے لیے چھ ماہ کے دوران اپنے وزن میں 25کلو اضافہ کیا تھااب فلم کے دوسرے حصے کی عکسبندی کے لیے وہ… Continue 23reading عامر خان کا اپنے وزن میں کمی لانے کا اعلان

نا قص انتظامات ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل

datetime 27  جنوری‬‮  2016

نا قص انتظامات ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سیکورٹی کے نا قص انتظامات پر سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل کر دیئے گئے۔گوجرانوالہ میں پوسٹ گریجویٹ کالج فار کامرس اور گورنمنٹ کالج فقیر محمد پیپلز کالونی کو سیل کردیا گیا۔سرگوھا میں سرگودھامیڈیکل کالج اور گورنمنٹ زرعی کا لج سیل کر دیئے گئے۔پنجاب سمیت خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سیکورٹی… Continue 23reading نا قص انتظامات ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل