پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دانتوں کی تکالیف سے نجات کے طریقے

datetime 27  جنوری‬‮  2016

دانتوں کی تکالیف سے نجات کے طریقے

لندن(نیوز ڈیسک)دانت کا درد کبھی بھی آپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے اور اکثر ایسی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جانا مشکل ثابت ہوتا ہے تاہم کچھ گھریلو نسخے آپ کو اس سے کچھ دیر کے لیے نجات دلانے کے لیے ضرور مددگار ثابت ہوسکتے ہیں جس کے بعد آپ آرام سے ڈاکٹر سے رجوع… Continue 23reading دانتوں کی تکالیف سے نجات کے طریقے

سپریم کورٹ‘افتخار چوہدری کی گاڑی سے متعلق کیس نمٹانے کی ہدایت

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سپریم کورٹ‘افتخار چوہدری کی گاڑی سے متعلق کیس نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی بلٹ پروف گاڑی سے متعلق کیس فروری کے پہلے ہفتے میں نمٹانے کی ہدایت کردی۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی… Continue 23reading سپریم کورٹ‘افتخار چوہدری کی گاڑی سے متعلق کیس نمٹانے کی ہدایت

پبلک اکاونٹس کمیٹی‘ن لیگ اور پی ٹی آئی ارکان میں نوک جھونک

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پبلک اکاونٹس کمیٹی‘ن لیگ اور پی ٹی آئی ارکان میں نوک جھونک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے ارکان کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوگئی ، کمیٹی میں قہقہے گونجنے لگے۔پی اے سی کے اجلاس میں آڈٹ اعتراضات کے دوران تحریک انصاف کے شفقت محمود نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا کہ کیا پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پرائیویٹ… Continue 23reading پبلک اکاونٹس کمیٹی‘ن لیگ اور پی ٹی آئی ارکان میں نوک جھونک

پشاور‘سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاور‘سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکرلیا۔سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں جی ٹی روڈ اور کوہاٹ روڈ پر کیں،جن کے دوران اسلحہ گوداموں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد جبکہ متعدد افراد گرفتار کرلیا ہے۔برآمد کیے گئے اسلحے میں ایم 4، ایم 6 رائفل… Continue 23reading پشاور‘سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار

datetime 27  جنوری‬‮  2016

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کے تحت پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ گیارہ اداروں کی نجکاری ، سالانہ بجٹ خسارہ میں کمی اور پاکستان کی ترقیاتی فنڈز میں ستائیس فیصد کمی کرنے سے مشروط کردی ۔ پاکستانی مذاکراتی وفد کے تمام تر کاوشیں… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار

چین میں کینسر سے روزانہ ساڑھے7 ہزار افرادموت کا شکار

datetime 27  جنوری‬‮  2016

چین میں کینسر سے روزانہ ساڑھے7 ہزار افرادموت کا شکار

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں روزانہ 7500افراد کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔چین کے شہر بیجنگ میں ہونے والی تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی سگریٹ نوشی اورماحولیاتی آلودگی سے کینسر کے باعث ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس نے ملک بھر… Continue 23reading چین میں کینسر سے روزانہ ساڑھے7 ہزار افرادموت کا شکار

سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھر پر نیب کاچھاپہ

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھر پر نیب کاچھاپہ

میر پو ر(نیوز ڈیسک)سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھر پر چھاپہ مارنے پر نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر خان کو تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر خان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر خان… Continue 23reading سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھر پر نیب کاچھاپہ

پی آئی اے نجکاری کے خلاف ملک بھر میں ملازمین کا احتجاج ، دفاتر کی تالہ بندی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے نجکاری کے خلاف ملک بھر میں ملازمین کا احتجاج ، دفاتر کی تالہ بندی

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری ہے ، کراچی میں ہیڈ آفس سمیت بکنگ آفسز اور انتظامی دفاتر بند ہیں۔ مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ قومی ائیرلائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے فیصلے کے تحت پی آئی اے ملازمین کا… Continue 23reading پی آئی اے نجکاری کے خلاف ملک بھر میں ملازمین کا احتجاج ، دفاتر کی تالہ بندی

پاکستان کی کرپشن کیخلاف ریٹنگ 3 درجے بہتر ہوئی ،ٹرانسپیرنسی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی کرپشن کیخلاف ریٹنگ 3 درجے بہتر ہوئی ،ٹرانسپیرنسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں کمی آئی ہے،کرپشن کےخلاف ریٹنگ 3 درجے کی بہتری ،پاکستان سارک ممالک میں ریٹنگ بہترکرنےوالا واحد ملک بن گیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مختلف ممالک میں کرپشن سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی،دنیا بھر میں کرپشن کی شرح کا جائرہ لینے والے عالمی ادارے نے اپنی… Continue 23reading پاکستان کی کرپشن کیخلاف ریٹنگ 3 درجے بہتر ہوئی ،ٹرانسپیرنسی