منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نواز شریف نے 6 ماہ میں 22 غیر ملکی دورے ، 23 ویں کی تیاری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

نواز شریف نے 6 ماہ میں 22 غیر ملکی دورے ، 23 ویں کی تیاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ماہ کے دوران 22 ملکوں کا دورہ کیا وہ جون 2015 ءمیں تاجکستان گئے تاجکستان سے پھرناروے پہنچے، ناروے سے روس اور پھر وہاں سے سعودی عرب گئے۔ اسی طرح وزیراعظم کے 6 ماہ میں 23 غیر ملکی دورے، اگلے دورے کی… Continue 23reading نواز شریف نے 6 ماہ میں 22 غیر ملکی دورے ، 23 ویں کی تیاری

وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت ترقی و منصوبہ بند ی نے رواں مالی سال 2015-16کے ابتدائی 6ماہ میں وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری کیے ہیںپاک کورین گارمنٹس ٹیکنالوجی ٹریننگ انسٹیویٹ کراچی کے لیے 13کروڑ روپے جبکہ ملک میں ایک ہزار انڈسڑیل سٹیچنگ یونٹ کے لیے 3کروڑ 50لاکھ روپے جاری کیے ہوئے… Continue 23reading وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری

پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗدانش کنیریا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗدانش کنیریا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فکسنگ کے الزام میں پابندی کا شکار دانش کنیریا نے کہاہے کہ پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗ میرا بھگوان پر بھروسہ ہے ٗ ایک دن شفاف آدمی کے طورپر کھڑا ہونگا ٗ میرے خلاف بنائی گئی گندی فضا ختم ہوگی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دانش کنیریا کو 2012 میں فکسنگ… Continue 23reading پاکستان سے کبھی غداری نہیں کی ٗدانش کنیریا

افغانستان میں امریکی فوج کمزوراورطالبان مضبوط ہورہے ہیں , نیٹو چیف کا اعتراف

datetime 29  جنوری‬‮  2016

افغانستان میں امریکی فوج کمزوراورطالبان مضبوط ہورہے ہیں , نیٹو چیف کا اعتراف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جان مِک نکلسن نے امریکی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کی گرفت کمزور اور طالبان مضبوط ہورہے ہیں ¾ داعش کے خطرے کے بادل پورے افغانستان پر منڈلا رہے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading افغانستان میں امریکی فوج کمزوراورطالبان مضبوط ہورہے ہیں , نیٹو چیف کا اعتراف

کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

datetime 29  جنوری‬‮  2016

کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

کرم ایجنسی(نیوز ڈیسک) اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ… Continue 23reading کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

کراچی ‘بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم

datetime 29  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم

کراچی (نیوز ڈیسک) بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ غریب افراد اپنے گھروں کے اثاثے بیچ کر ویزوں کے لیے فراڈ گروپ سے لٹنے لگے ہیں۔انتظامیہ گروہ کی کارروائیوں سے بے خبر ہے اور کسی طرح کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ اسی طرح کا… Continue 23reading کراچی ‘بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم

سونم کپور گلوکارہ بیونسے کیساتھ ویڈیو کا حصہ بن گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

سونم کپور گلوکارہ بیونسے کیساتھ ویڈیو کا حصہ بن گئی

لندن (نیوز ڈیسک)گزشتہ سال برطانوی بینڈ کولڈ پلے نے امریکی گلوکارہ بیونسے کے ساتھ ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک میوزک ویڈیو ’ہمن‘ شوٹ کی تھی اور بولی وڈ اداکارہ سونم کپور بھی اس ویڈیو کا حصہ بن چکی ہیں۔ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق سونم کپور اس ویڈیو میں بلکل دیسی اواتار میں… Continue 23reading سونم کپور گلوکارہ بیونسے کیساتھ ویڈیو کا حصہ بن گئی

کراچی ‘نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس پل کے نیچے نامعلوم دہشت گرد رینجرز چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے ، دھماکے سے علاقے میں میں خوف… Continue 23reading کراچی ‘نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر پابندی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر پابندی

لاہور (نیوز ڈیسک ) نہ جلسے نہ جلوس ، نہ کھابے نہ بینرز ، چئیرمین کی کسی بھی امیدوار کی حمایت پر پابندی بھی لگا دی گئی۔ تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ یہ کیسا الیکشن ہے؟ جلسے جلوس ہوں گے اور نہ ووٹرز کو کھانے کھلائے جائیں گے۔ وال… Continue 23reading تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر پابندی