منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سونم کپور گلوکارہ بیونسے کیساتھ ویڈیو کا حصہ بن گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)گزشتہ سال برطانوی بینڈ کولڈ پلے نے امریکی گلوکارہ بیونسے کے ساتھ ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک میوزک ویڈیو ’ہمن‘ شوٹ کی تھی اور بولی وڈ اداکارہ سونم کپور بھی اس ویڈیو کا حصہ بن چکی ہیں۔ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق سونم کپور اس ویڈیو میں بلکل دیسی اواتار میں نظر آئیں گی۔سونم کپور کا اس حوالے سے کہنا تھا ’مجھے اس بینڈ کا میوزک نہایت پسند ہے، میرے لیے یہ بہت بڑی بات ہے کہ مجھے اس ویڈیو میں کام کرنے کا موقع ملا، یہ ایک بہترین خیال ہے اور اس کی شوٹنگ کرنے میں مجھے بے حد مزہ آیا۔بین مور کی ہدایت میں بنی اس ویڈیو میں سونم صوفیانہ کردار میں نظر آئیں گی۔اداکارہ سے قریبی ذرائع کے مطابق سونم نے اس گانے کی شوٹنگ گزشتہ سال اکتوبر میں ایک مندر میں مکمل کی۔سونم اس گانے میں گھاگرا چولی اور روایتی زیورات میں ملبوس نظر آئیں گی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…