منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

اشتعال انگیز تقریر کیس ، متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقریر کیس ، متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نیو زڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس میں متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اشتعال انگیز… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر کیس ، متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے عزیر بلوچ کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ آج بھی اسے بھائی مانتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ذوالفقار مر زا کا کہناتھا کہ امن کمیٹی انہوں نے نہیں بنائی بلکہ امن کمیٹی ورثے میں… Continue 23reading عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے وزارت پٹرولیم اور اس کے ذیلی اداروں کے 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ،عارضی ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، مستقل ہونیوالے ملازمین کی کارکردگی، تعلیم اور تجربے کو مدنظر رکھا جائے گا۔وزارت پٹرولیم کی رپورٹ کے مطابق عارضی ملازمین کو مستقل کرنے… Continue 23reading حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی

پشاور(نیوز ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی۔واضح رہے کہ ضلع چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد درسگاہوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اور تعلیمی اداروں میں کنفیوڑن پیدا ہوگئی ہے.حالیہ واقعے میں ڈیرہ اسمٰعیل خان کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کے لیے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی

آسکرایوارڈاورنسل پرستی، اوباما نے بھی رائے دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

آسکرایوارڈاورنسل پرستی، اوباما نے بھی رائے دیدی

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی صدر اوباما کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری بھی دنیا کی دیگر انڈسٹریز کی طرح اپنا الگ مقام رکھتی ہے۔اوباما نے مقامی ٹیلی ویڑن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری کو بطور امریکا کی بڑی انڈسٹری ہر کسی کو نمائندگی کاموقع دینا چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ ہر کسی کے آگے… Continue 23reading آسکرایوارڈاورنسل پرستی، اوباما نے بھی رائے دیدی

عزیز بلوچ کے بیان پر کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے،شیخ رشید

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیز بلوچ کے بیان پر کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے،شیخ رشید

لاہور(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کراچی میں اب اصل کھیل شروع ہو گا ،عزیز بلوچ کے بیان سے کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ فروری کے آخر میں پنجاب میں بھی گرفتار یاں شروع ہوں گی ،پنجاب کے… Continue 23reading عزیز بلوچ کے بیان پر کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے،شیخ رشید

بڑا دعویٰ ۔۔۔ جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

بڑا دعویٰ ۔۔۔ جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا،کہتی ہیںمیں پاکستان کی واحد اداکارہ ہوں جس نے بالی ووڈ کی فلم میں اپنے والد کے ساتھ اداکاری کی ہے ، میرے والد جاوید شیخ اس سے قبل متعدد بھارتی فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں جبکہ میرے فلمی کیریئر کا آغاز اپنے… Continue 23reading بڑا دعویٰ ۔۔۔ جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

شراب اور تمباکو کا سب سے زیادہ استعمال یورپ نہیں بلکہ۔۔۔۔!

datetime 30  جنوری‬‮  2016

شراب اور تمباکو کا سب سے زیادہ استعمال یورپ نہیں بلکہ۔۔۔۔!

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپ میں رہنے والے زیادہ تر لوگ بہت موٹے ہیں۔رپورٹ کا کہنا ہے کہ یورپ کی آبادی کے 59 فیصد لوگوں کا وزن یا تو زیاہ ہے یا پھر وہ بہت موٹے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے یورپی صحت کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading شراب اور تمباکو کا سب سے زیادہ استعمال یورپ نہیں بلکہ۔۔۔۔!

نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں عابد شیر علی اور شرمیلا فاروقی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں عابد شیر علی اور شرمیلا فاروقی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سیاستدانوں کے درمیان لفظی جنگیں تو اب روز کا معمول بنتی جارہی ہیں ،ٹاک شوز ہوں یا پریس کانفرنسز،اکثر سوالوں کے جوابات کے دوران ایسی باتیں ہوجاتی ہیں جو سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہیں ۔گزشتہ رات نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں عابد شیر علی اور شرمیلا فاروقی میں… Continue 23reading نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں عابد شیر علی اور شرمیلا فاروقی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ