بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بڑا دعویٰ ۔۔۔ جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا،کہتی ہیںمیں پاکستان کی واحد اداکارہ ہوں جس نے بالی ووڈ کی فلم میں اپنے والد کے ساتھ اداکاری کی ہے ، میرے والد جاوید شیخ اس سے قبل متعدد بھارتی فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں جبکہ میرے فلمی کیریئر کا آغاز اپنے والد کے ساتھ بالی ووڈ کی انڈسٹری میں ہوا ہے جو میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔مومل شیخ کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری کو انکی حکومت سپورٹ کرتی ہے اور پاکستان میں بھی حکومت کو سرپرستی کرنی ہو گی۔ تب جا کر فلم اندسٹری دوبارہ اپنے پاو¿ں پر کھڑی ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…