کوئٹہ،ہزارگنجی میں سکیورٹی فورسزپر حملہ، 3شدت پسند ہلاک
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں ہزار گنجی کے مقام پر سکیورٹی فورسز پر مسلح شدت پسندوں نے حملہ کردیا ،مقابلے میں 3 شدت پسند ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فوسز کا قافلہ کارروائی کے لیے جارہا تھا،جب ہزار گنجی کے مقام پر گھات میں بیٹھے شدت پسندوں نے انھیں نشانہ… Continue 23reading کوئٹہ،ہزارگنجی میں سکیورٹی فورسزپر حملہ، 3شدت پسند ہلاک











































