منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

چارسدہ حملے کے بعد پاکستانی طالبان میں مزید ٹوٹ پھوٹ شروع

datetime 1  فروری‬‮  2016

چارسدہ حملے کے بعد پاکستانی طالبان میں مزید ٹوٹ پھوٹ شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی طالبان کے اہم کمانڈر عمرمنصورکی جانب سے باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی ذمے داری قبول کرلینے بعد پاکستانی طالبان میں مزیدٹوٹ پھوٹ شروع ہوگئی۔واضح رہے کہ پاکستانی طالبان کی مرکزی قیادت نے یونیورسٹی پر حملے سے لاتعلقی اور حملے میں ملوث جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیاتھا۔ انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون… Continue 23reading چارسدہ حملے کے بعد پاکستانی طالبان میں مزید ٹوٹ پھوٹ شروع

پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک )صوبہ خبرپختونخوا کے درالحکومت پشاور میں ایک ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایس ایس پی ٹریفک نے سگنل بند ہونے کے باوجود اپنی گاڑی روکنے کی بجائے آگے بڑھا دی جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کو قانون کی… Continue 23reading پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

ملیحہ لودھی، کیانی اور اوباما انتظامیہ میں پیغام رساں کام کرتی رہیں:انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2016

ملیحہ لودھی، کیانی اور اوباما انتظامیہ میں پیغام رساں کام کرتی رہیں:انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی موجودہ سفیر ملیحہ لودھی بظاہر سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور اوباما انتظامیہ کے درمیان ایک غیر رسمی پیغام رساں کے طور پر کام کرتی رہی ہیں.اس بات کا انکشاف امریکا کی سابق سیکریٹری آف سٹیٹ ہلیری کلنٹن کو اْن کے ایک سینیئر ساتھی کی جانب… Continue 23reading ملیحہ لودھی، کیانی اور اوباما انتظامیہ میں پیغام رساں کام کرتی رہیں:انکشاف

پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

حیدر آباد ٹاﺅن(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف پنجاب(تحفظ جنگلی حیات) کے جاری احکامات کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں ماہ اکتوبر 2016 تک ہر قسم کے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اسی طرح پاکستان… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

datetime 1  فروری‬‮  2016

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی و اداکارہ کنول نعمان کو برین ہی مرج ہوا جس کی وجہ سے وہ بیہوش ہوگئیں اور… Continue 23reading رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

حکومت پنجاب اور نجی تعلیمی اداروں کے درمیان مذاکرات ناکام،سرکاری کھل گئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

حکومت پنجاب اور نجی تعلیمی اداروں کے درمیان مذاکرات ناکام،سرکاری کھل گئے

لاہور،فیصل آباد،جھنگ،ملتان، وہاڑی(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت اورچندبڑے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے جبکہ سرکاری تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہورکے بڑے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے اسکول کھولنے سے انکار کردیا ہے ،جس سے والدین ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔پنجاب حکومت اور نجی تعلیمی… Continue 23reading حکومت پنجاب اور نجی تعلیمی اداروں کے درمیان مذاکرات ناکام،سرکاری کھل گئے

شاہ رخ خان کے کروڑوں مداحوں میں پہلا نمبر میرا ہے،اداکارہ آسین

datetime 1  فروری‬‮  2016

شاہ رخ خان کے کروڑوں مداحوں میں پہلا نمبر میرا ہے،اداکارہ آسین

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آسین کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے لاکھوں ،کروڑوں پرستاروں میں میرا نمبر پہلا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔اداکارہ آسین نے کہا کے میرے شوہر راہول شرما بھی انکے پرستار ہیں۔میں نے فلم’’گجنی‘‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیر ئیر… Continue 23reading شاہ رخ خان کے کروڑوں مداحوں میں پہلا نمبر میرا ہے،اداکارہ آسین

مدھر بھنڈارکر نے بولی ووڈ بیگمات پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

مدھر بھنڈارکر نے بولی ووڈ بیگمات پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی فلمساز مدھر بھنڈارکر کا شمار ان فلمسازوں میں کیا جاتا ہے جو معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں کو اپنی فلموں میں اجاگر کرنے کی کو شش کرتے ہیں۔مدھر بھنڈارکر کی طرف سے فیشن کی دنیا کے تاریک پہلو و¿ں کو اجاگر کرنے کے بعد آنکھوں کو خیر ہ کر دینے والی… Continue 23reading مدھر بھنڈارکر نے بولی ووڈ بیگمات پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا

کرینہ کپور ”باد شاہو“ میں اجے دیوگن کے ساتھ رومانس کریں گی

datetime 1  فروری‬‮  2016

کرینہ کپور ”باد شاہو“ میں اجے دیوگن کے ساتھ رومانس کریں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بولی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے گزشتہ برس صرف ایک ہی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور انکی فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔ اندرونی زرائع کے مطابق اداکارہ رواں سال ذیادہ فلموں میں اداکاری کی خواہش مند ہیں۔اداکارہ کو تین مختلف فلموں میں اداکاری کی پیشکش ہوئی… Continue 23reading کرینہ کپور ”باد شاہو“ میں اجے دیوگن کے ساتھ رومانس کریں گی