منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

دبئی کے شہزادوں نے پاکستانیوں کاحق دینے سے انکار کردیا، حکومت بے بس

datetime 1  فروری‬‮  2016

دبئی کے شہزادوں نے پاکستانیوں کاحق دینے سے انکار کردیا، حکومت بے بس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی کے شہزادوں کی ملکیتی کمپنی اتصالات نے حکومت پاکستان کو 800 ملین ڈالر دینے سے انکار کر دیاہے۔ اتصالات کمپنی نے مشرف دور حکومت میں پی ٹی سی ایل خریدی تھی تاہم کنٹرول حاصل کرنے کے باوجود اتصالات نے 800 ملین ڈالر حکومت پاکستان کو ادا نہیں کئے ہیں۔اتصالات نے وزارت خزانہ… Continue 23reading دبئی کے شہزادوں نے پاکستانیوں کاحق دینے سے انکار کردیا، حکومت بے بس

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ رنیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کر نے پر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیاہے۔محمد عامر کو ابتدائی طور پرسینٹرل کنٹریکٹ کی سی کٹیگری… Continue 23reading پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

قیمت میں5روپے کمی کیا ہوئی پیٹرول نایاب ہوگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

قیمت میں5روپے کمی کیا ہوئی پیٹرول نایاب ہوگیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پٹرول سستا ہوکر بھی نایاب ہوگیا ، ملک کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کردی ہیں اور کہیں پمپ ہی بند ہیں پٹرول سستا ، لیکن پھر بھی نایاب۔خاص طورپر کوئٹہ اور پشاور کے ساتھ ملک کے متعدد علاقوں میں پٹرول پمپ مالکان نے سپلائی بند کردی… Continue 23reading قیمت میں5روپے کمی کیا ہوئی پیٹرول نایاب ہوگیا

پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

datetime 1  فروری‬‮  2016

پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام کو منتقل کرنے سے متعلق قرار داد اکثریت رائے منظور کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر وزی نثار کھوڑو نے اسمبلی کے اجلاس کے دوران قرار داد پیش کی جسے اکثریت رائے سے منطور کر لیا گیاہے۔قرار داد کے متن میں کہا… Continue 23reading پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

عمران کا اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف احتجاج میں شریک ہونےکا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2016

عمران کا اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف احتجاج میں شریک ہونےکا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ، آئندہ ہفتے لاہورمیں ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وہ آئندہ ہفتے لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ جائیں… Continue 23reading عمران کا اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف احتجاج میں شریک ہونےکا اعلان

مولانا عبدالعزیز کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2016

مولانا عبدالعزیز کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی

اسلام آباد (نیو زڈیسک)مولانا عبد العزیز کی ضمانت کی دونوں درخواستیں ایڈیشنل سیشن عدالت سے مسترد کر دیں۔ مولانا عبد العزیز نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں درج کی تھیں۔تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ اوکو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ وکیل مولانا عبد العزیز نے عدالت کو بتایا کہمولانا… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی

جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

datetime 1  فروری‬‮  2016

جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کو عزیر بلوچ کو تحفظ دینا چاہیے ، ایسا نہ ہو عزیر کو عدالت لاتے ہوئے مار دیاجائے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ اگر سیاستدان ہے تو اتنے مقدمات کیوں ہیں،… Continue 23reading جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

datetime 1  فروری‬‮  2016

گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز تلور کے شکار کے سلسلے میں بلوچستان کے ضلع چاغی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز دالبندین پہنچ گئے.بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں تلور کے ساتھ ساتھ مقامی اور سربیا سے آنے والے پرندے اچھی خاصی تعداد میں پائے جاتے… Continue 23reading گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ

datetime 1  فروری‬‮  2016

ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ

کراچی (نیوز ڈیسک) اہلیہ عزیر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ثمینہ عزیر بلوچ نے کہا کہ میرے شوہر کو دسمبر 2014ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ دبئی ایئرپورٹ پر انٹرپول نے میرے شوہر کو گرفتار کیا ہم… Continue 23reading ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ