بناؤ، استعمال کرو، پھینک دو
وہ تمام سیاستداں اور ارکانِ اسمبلی جو عزیر بلوچ کو سردار صاحب کہتے تھے ، زندگی بھر وفادار رہنے کا حلف اٹھا چکے یا مرغن دعوتوں کا نمک چکھ چکے ہیں، وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ کون عزیر بلوچ؟ ارے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔وہ کوئی اور اویس مظفر ٹپی ہوگا ۔ فریال… Continue 23reading بناؤ، استعمال کرو، پھینک دو











































