منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ کونسل قائم کرینگے،خرم دستگیر

datetime 2  فروری‬‮  2016

فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ کونسل قائم کرینگے،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے فارماسیوٹیکل کی برآمدات میں اضافے کے لیے فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ کونسل قائم کی جائے گی۔اس میں فارما کی صنعت، وزارت تجارت اور ہیلتھ ریگولیشن کے نمائندے شامل ہوں گے، کونسل کے قیام کیلئے قانونی اور انتظامی تقاضے پورے کیے… Continue 23reading فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ کونسل قائم کرینگے،خرم دستگیر

آئی ایف سی سیکیورٹیزکی اسٹاک ٹریڈنگ پرٹیکس وصولی بند

datetime 2  فروری‬‮  2016

آئی ایف سی سیکیورٹیزکی اسٹاک ٹریڈنگ پرٹیکس وصولی بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے اسٹاک ایکس چینج کے عالمی مالیاتی کارپوریشن (آئی ایف سی) سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی روک کر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس سے چھوٹ کی مشروط یقین دہانی بھی کرادی ہے۔نجی ٹی وی چینل کو دستیاب دستاویز کے مطابق عالمی مالیاتی کارپوریشن نے بینکنگ ٹرانزیکشن… Continue 23reading آئی ایف سی سیکیورٹیزکی اسٹاک ٹریڈنگ پرٹیکس وصولی بند

غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کیلئے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں ٗنیدر لینڈ پولیس

datetime 2  فروری‬‮  2016

غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کیلئے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں ٗنیدر لینڈ پولیس

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک)نیدرلینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ وہ آسمان پر پرواز کرنے والے غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کے لیے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو فوٹیج میں ایک عقاب کو ہوا میں منڈلاتے ڈرون کی جانب جھپٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد عقاب… Continue 23reading غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کیلئے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں ٗنیدر لینڈ پولیس

سود کی شرح میں استحکام ؛ حصص مارکیٹ میں کھل کر خریداری سے580 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

سود کی شرح میں استحکام ؛ حصص مارکیٹ میں کھل کر خریداری سے580 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں استحکام سے شعبہ بینکاری میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 31300، 31400، 31500، 31600، 31700 اور31800 کی 6 حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں، تیزی کے سبب61 فیصد حصص کی… Continue 23reading سود کی شرح میں استحکام ؛ حصص مارکیٹ میں کھل کر خریداری سے580 پوائنٹس کا اضافہ

جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3فیصد سے تجاوز کرگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3فیصد سے تجاوز کرگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی سال بہ سال شرح 3.2 فیصد سے بڑھ کر 3.32 فیصد ہوگئی۔بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2016 میں افراط زر کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ… Continue 23reading جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3فیصد سے تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی ۔قومی فضائی ادارے کسی بھی ریاست کی نمائندگی کرتے ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک میں جہاں قومی فضائی ادارے قرضوں کے بوجھ ،زائد عملے، سیاسی مداخلت ، بد انتظامی سے اٹے پڑے ہیں اور ان کے پالیسی سازوں کے پاس ان… Continue 23reading دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالرکی11ویں قسط مشروط کردی

datetime 2  فروری‬‮  2016

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالرکی11ویں قسط مشروط کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی 11 ویں قسط گیس کی قیمت میں38 فیصد اضافہ، توانائی شعبے میں اصلاحات اور نجکاری کا عمل تیز کرنے سے مشروط کر دی جبکہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی یقین دہائی کروا دی ہے۔حکومت… Continue 23reading آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالرکی11ویں قسط مشروط کردی

قصور‘ فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

datetime 2  فروری‬‮  2016

قصور‘ فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

قصور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور میں پیسوں کے لین دین کے معاملے پر فیکٹری مالک اور اس کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔مقتول محمد اکرم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ محمد اکرم فیکٹری مسالک علی عرفان سے چمڑے کے لین دین پر جھگڑا تھا۔ فیکٹری مالک نے محمد اکرم… Continue 23reading قصور‘ فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

غیرقانونی یا زائد قیام والوں کومستقل قیام کا حق مل سکتا ہے، مزمل مختار

datetime 2  فروری‬‮  2016

غیرقانونی یا زائد قیام والوں کومستقل قیام کا حق مل سکتا ہے، مزمل مختار

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ کے معروف قانون دان مزمل مختار نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم اور ویزا کی مدت سے زائد قیام کرنے والے افراد کو بھی برطانیہ میں مستقل قیام کی اجازت ملنا ممکن ہے۔ سنتھس چیمبرز سالیسٹرز کے ڈائریکٹر سالیسٹر مزمل مختار نے جنگ لندن کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا… Continue 23reading غیرقانونی یا زائد قیام والوں کومستقل قیام کا حق مل سکتا ہے، مزمل مختار