جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چین میں رواں قمری سال کو بندروں کا سال قرار دے دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

چین میں رواں قمری سال کو بندروں کا سال قرار دے دیا گیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں رواں قمری سال کو بندروں کا سال قرار دیا گیا ہے۔ “ایئر آف دی مونکی ” قرار دینے کے بعد شاید بندروں کو بھی اپنی اہمیت کا اندازہ ہوچکا ہے اس لیے وہ لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف کرتب دکھانے میں مصروف ہیں۔ چین میں دو ہزار سولہ کو… Continue 23reading چین میں رواں قمری سال کو بندروں کا سال قرار دے دیا گیا

اوباما اور شی جن پنگ کا شمالی کوریا کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق

datetime 6  فروری‬‮  2016

اوباما اور شی جن پنگ کا شمالی کوریا کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے جوہری تجربے پر شمالی کوریا کے خلاف مشترکہ اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدربارک اوبامااورچینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ دونوں صدور نے شمالی کوریاکی جانب سےبیلسٹک… Continue 23reading اوباما اور شی جن پنگ کا شمالی کوریا کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق

افریقا میں لوگ ایک سال میں اربوں ڈالر ہیئراسٹال پرخرچ کردیتے ہیں

datetime 6  فروری‬‮  2016

افریقا میں لوگ ایک سال میں اربوں ڈالر ہیئراسٹال پرخرچ کردیتے ہیں

نیروبی (نیوزڈیسک) انسانی شخصیت کی خوبصورتی اور دلکشی میں بال مرکزی کردار ادا کرتے ہیں اسی لیے تو لوگ اپنے بالوں کی حفاظت اوراسے جاذب نظر بنانے کے لیے پوری توجہ دیتے ہیں لیکن دنیا کے غریب براعظم افریقا کی خواتین اور مردوں نے ہیئر اسٹائل پر رقم خرچ کرنے میں تو سبھی کو پیچھے… Continue 23reading افریقا میں لوگ ایک سال میں اربوں ڈالر ہیئراسٹال پرخرچ کردیتے ہیں

پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مل گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کی ہڑتال نے پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دے دیا ہے کیونکہ عوام کا رش اب ریلوے اسٹیشنوں کی جانب ہوگیا ہے ریلوے حکام نے اچانک رش بڑھ جانے کے باعث اضافی بوگیاں لگاکر ٹرینوں کو چلادیا ہے صرف جمعہ کے دن ریلوے کو 2 کروڑ 10 لاکھ… Continue 23reading پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مل گیا

بھارتی اداکارہ نندتا داس کی پاکستان آنے سے معذرت

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی اداکارہ نندتا داس کی پاکستان آنے سے معذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی مشہور اداکارہ نندتا داس نے خرابیِ صحت کی وجہ سے کراچی لٹریچر فیسٹیول میں شرکت سے معذرت کر لی۔گزشتہ روز شروع ہونے والے فیسٹیول سے قبل نندتا نے فیس بک پر بتایا کہ وہ پاکستان نہیں آ سکیں گی۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کی عدم شرکت کی وجہ انوپم کھیر… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نندتا داس کی پاکستان آنے سے معذرت

سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں پھنسے پی آئی اے کے مسافروں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی قونصل جنرل کا کہنا ہے نو سو افراد کو پاکستان بھیج دیا گیا۔مزید مسافر آج روانہ کیے جائیں گے۔جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل شہریار اکبر خان نے کہا کہ اب تک 900 سے زائد عمرہ زائرین… Continue 23reading سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال‘فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال‘فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند ہے ،معاملات جوں کے توں ہیں ،ائرپورٹس پر احتجاج دیکھنے میں آرہا ہے ، مسافروں کی پریشانی اور ایپرن پر کھڑے طیاروں کا آرام جاری ہے۔پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے اندرون… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال‘فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند

پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ، پی ٹی آئی کے قائد آج کراچی میں ایئرپورٹ سے سٹار گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالیں گے جس میں وہ پی آئی اے کے ملازمین کے ساتھ پیدا… Continue 23reading پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

شدید زلزلے سے بڑی بڑی عمارتیں منہدم، 3 لاشیں،150سے زائد زخمی نکال لئے گئے،تلاش جاری

datetime 6  فروری‬‮  2016

شدید زلزلے سے بڑی بڑی عمارتیں منہدم، 3 لاشیں،150سے زائد زخمی نکال لئے گئے،تلاش جاری

تائینان(نیوزڈیسک)شدید زلزلے سے بڑی بڑی عمارتیں منہدم، 3 لاشیں،150سے زائد زخمی نکال لئے گئے،تلاش جاری، تائیوان کے جنوب میں چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے سے بڑی بڑی عمارتیں منہدم ہوگئیں، 3 لاشیں،150سے زائد زخمی نکال لئے گئے،تلاش جاری ہے، عمارتوں کے ملبے سے درجنوں افراد کو نکال لیا گیا۔زمین کی کروٹ سے تائیوان کا… Continue 23reading شدید زلزلے سے بڑی بڑی عمارتیں منہدم، 3 لاشیں،150سے زائد زخمی نکال لئے گئے،تلاش جاری