ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چوہے نے نجی ائیر لائنز کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز منسوخ کر ادی

datetime 15  فروری‬‮  2016

چوہے نے نجی ائیر لائنز کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز منسوخ کر ادی

لاہور(نیوز ڈیسک)چوہے نے نجی ائیر لائنز کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز منسوخ کر ادی ۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ائیرلائنز کی پرواز ائیر بس407نے 180مسافروںکو لے کرلاہور سے کراچی روانہ ہونا تھا لیکن انسپکشن کے دوران معلوم ہوا کہ چوہے نے طیارے میں گھس کر اس کی تاریں کتر ڈالی ہیں جس… Continue 23reading چوہے نے نجی ائیر لائنز کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز منسوخ کر ادی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15 اضلاع میں انسداد پولیو مہم

datetime 15  فروری‬‮  2016

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15 اضلاع میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ضلع کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15مختلف اضلاع میں آج سے انسداد پولیو کی سہ روزہ مہم شروع ہورہی ہے ، مہم کے دوران 16 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر ڈاکٹر سید سیف الرحمان کے مطابق مہم کے لیے 3 ہزار 9 سو… Continue 23reading کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15 اضلاع میں انسداد پولیو مہم

کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان انجمن ہلال احمر کے دفتر میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغازکیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 4 روزہ پولیو مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے… Continue 23reading کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

سابق سینئر سفارتکار اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر بی اے ملک کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2016

سابق سینئر سفارتکار اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر بی اے ملک کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق سینئر سفارتکار اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر بی اے ملک نے تحریک انصاف کے مرکزی سےکرٹری اطلاعات نعیم الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامےے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سابق سینئر سفارتکار اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر بی اے ملک کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے 5لاپتہ افراد کی بازیابی کے متعلق پولیس اقدامات پرعدم اعتما د کااظہار کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمدعلی شیخ پرمشتمل 2رکنی بینچ نے کراچی سے 5لاپتہ ہونے والے درجنوںافراد کی بازیابی کے… Continue 23reading ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید

datetime 15  فروری‬‮  2016

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید

وانا(نیوز ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید دوسرازخمی ہو گیا ہے ۔ زخمی جوان کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکے روز جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے… Continue 23reading جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید

والدین انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، گورنر سندھ

datetime 15  فروری‬‮  2016

والدین انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، گورنر سندھ

کراچی(نیوز ڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ والدین بچوں کوانسداد پولیوکے قطرےپلانے کیلئے ٹیموں سے تعاون کریں۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان انجمن ہلال احمر کے دفتر میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغازکیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ… Continue 23reading والدین انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، گورنر سندھ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میاں منشا کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز اور جسٹس محسن اختر پر مبنی بنچ نے کی۔وکیل شعیب رزاق نے بتایا کہ میاں منشا نے 70ملین پاﺅنڈ سے لندن میں… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علماءکونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی کی مناسبت سے کی جائے۔شیعہ علما کونسل کی مجلس عاملہ کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس کی صدارت علامہ سبطین سبزواری نے کی،اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر فورتھ شیڈول کا فیصلہ واپس لے۔اجلاس… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ