ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پیمراکو نسل آف کمپلینٹس اسلام آباد کی “ویلیو ٹی وی” پر ایک لاکھ روپے جرمانے کی سفارش

datetime 18  فروری‬‮  2016

پیمراکو نسل آف کمپلینٹس اسلام آباد کی “ویلیو ٹی وی” پر ایک لاکھ روپے جرمانے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیمرا کونسل آف کمپلینٹس اسلام آباد نے اپنے گذشتہ روز پیمراہیڈکواٹرز اسلام آباد میں منعقدہ 31ویں اجلاس میں “ویلیو ٹی وی” پرغیر قانونی نام “چینل 24 “استعمال کرنے اور اپنے منظور شدہ پروگرام مکس کی خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔ اجلاس کی صدارت… Continue 23reading پیمراکو نسل آف کمپلینٹس اسلام آباد کی “ویلیو ٹی وی” پر ایک لاکھ روپے جرمانے کی سفارش

جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

برلن(نیوز ڈیسک) سنٹرل کونسل آف جرمن مسلم کے چیئرمین ایمان مزائک نے کہا ہے کہ گزشتہ 23 ماہ کے دوران جرمنی میں پانچ ہزار مسلمان بچوں اور بچیوں کو اغواء کرکے اعضاء فروش مافیا نے انکے جسمانی اعضاء نکال کر یورپی ممالک اسمگل کئے ہیں جبکہ بچیوں کو جسم فروشی مافیا کے ہاتھوں بیچا بھی… Continue 23reading جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

32کلو ہیروئن کی بھارت سمگلنگ کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

datetime 18  فروری‬‮  2016

32کلو ہیروئن کی بھارت سمگلنگ کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے 32کلو ہیروئن کی بھارت سمگلنگ کرنے کے مقدمے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین یونین کونسل عرفان احمد اور اسکے ساتھی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی، ملزم ساتھی سمیت عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان… Continue 23reading 32کلو ہیروئن کی بھارت سمگلنگ کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

بچوں کے اس معمے کا جواب دینے سے لوگ قاصر

datetime 18  فروری‬‮  2016

بچوں کے اس معمے کا جواب دینے سے لوگ قاصر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے نے لوگوں کو تقسیم کرکے رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں سیب، کیلے اور ناریل کو پیش کیا گیا ہے۔مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں… Continue 23reading بچوں کے اس معمے کا جواب دینے سے لوگ قاصر

خواجہ احمد حسان کی نااہلی کا کیس،ان پر الزامات کیا ہیں؟جانیئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

خواجہ احمد حسان کی نااہلی کا کیس،ان پر الزامات کیا ہیں؟جانیئے

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے متوقع میئر خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر 31مارچ کے لئے نوٹس جاری کردیئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیازی کی درخواست پر سماعت کی ۔ شیراز ذکا ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں خواجہ… Continue 23reading خواجہ احمد حسان کی نااہلی کا کیس،ان پر الزامات کیا ہیں؟جانیئے

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پنجاب کے مختلف محکموں میں35ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

datetime 18  فروری‬‮  2016

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پنجاب کے مختلف محکموں میں35ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

لاہور (نیوزڈیسک)آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پنجاب کے مختلف محکموں میں35ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ، محکمہ خوراک سب پر بازی لے گیا جس میں ساڑھے 4ارب کے بے ضابطگیاں پائی گئیں۔رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی کو… Continue 23reading آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پنجاب کے مختلف محکموں میں35ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

پاکستان میں کیبل ٹی وی سسٹم ڈیجیٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاکستان میں کیبل ٹی وی سسٹم ڈیجیٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی ٹی وی کیبل میں ایسی بڑی اور خوشگوار تبدیلی آنیوالی ہے کہ اس بارے میں اعلان بھی ہو گیا اور یقینی طور پر صارفین ٹی وی کیبل میں اس بڑی اور خوشگوار تبدیلی کے بارے میں جان کر خوش ہو جائیں گے۔ پاکستان میں کیبل ٹی وی سسٹم ایک برس… Continue 23reading پاکستان میں کیبل ٹی وی سسٹم ڈیجیٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان

پاکستان نے روس کیلئے اہم شخصیت کو سفیر مقرر کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاکستان نے روس کیلئے اہم شخصیت کو سفیر مقرر کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے روس کیلئے اہم شخصیت کو سفیر مقرر کردیا،صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ کےلئے متحرک سفارتکاری کی ضرورت ہے۔ صدرمملکت نے یہ بات روسی فیڈریشن کےلئے پاکستان کے نامزد سفیر قاضی خلیل… Continue 23reading پاکستان نے روس کیلئے اہم شخصیت کو سفیر مقرر کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 سال بعد احمد لدھیانوی کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی

datetime 18  فروری‬‮  2016

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 سال بعد احمد لدھیانوی کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے 2 سال بعد احمد لدھیانوی کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی۔سپریم کورٹ نے مئی 2013 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے جھنگ سے حلقہ این اے-89 سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے شیخ محمد اکرم کی نااہلی کا الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 سال بعد احمد لدھیانوی کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی