ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر ملز بند کرنے پر غور شروع کر دیا ‘ ترجمان اپٹما

datetime 19  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر ملز بند کرنے پر غور شروع کر دیا ‘ ترجمان اپٹما

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی آیشن پنجاب نے وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر ملز بند کرنے پر غور شروع کر دیا ۔اپٹما کے ترجمان انیس احمد کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، وزیر اعظم کے حکم… Continue 23reading وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر ملز بند کرنے پر غور شروع کر دیا ‘ ترجمان اپٹما

لاہور سفاری زو پارک میں تین شیرنیوں کے ہاں تین ،تین بچوں کی پیدائش،شیروں کی تعداد 23ہوگئی

datetime 19  فروری‬‮  2016

لاہور سفاری زو پارک میں تین شیرنیوں کے ہاں تین ،تین بچوں کی پیدائش،شیروں کی تعداد 23ہوگئی

لاہور (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد ایاز خان نے کہا ہے کہ لاہور سفاری زو پارک میں تین شیرنیوں نے تین، تین بچوں کو جنم دیا ہے ،شیرنیوں کے بچوں کی پیدائش سے لاہور سفاری زو پارک میں شیروں کی تعداد23ہوگئی ہے ۔انہوں نے یہ بات یہاں اپنے دفتر میں آنے… Continue 23reading لاہور سفاری زو پارک میں تین شیرنیوں کے ہاں تین ،تین بچوں کی پیدائش،شیروں کی تعداد 23ہوگئی

چوہدری نثار برطانیہ میں متنازعہ معاہدے پر برہم،ایف آئی اے کو حکم جاری کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

چوہدری نثار برطانیہ میں متنازعہ معاہدے پر برہم،ایف آئی اے کو حکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستانی ویزہ کے حصول کیلئے پاکستان ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان معاہدے میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ایف آئی اے گذشتہ دورِ حکومت میں… Continue 23reading چوہدری نثار برطانیہ میں متنازعہ معاہدے پر برہم،ایف آئی اے کو حکم جاری کردیا

بیلجیئم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

datetime 19  فروری‬‮  2016

بیلجیئم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

بیلجیئم(نیوز ڈیسک)بیلجیئم میں بغیر ڈرائیور کے ایک خالی ٹرین 30 منٹ تک پٹری پر خود بخود چلتی رہی۔ ایسا اس وقت ہوا جب ٹرین کا ڈرائیور انجن میں آنے والی خرابی کی جانچ کرنے باہر نکل گیا تھا۔یہ ٹرین مغربی برسلز کے علاقے لاڈن کے پلیٹ فارم سے چل پڑی اور کم سے کم 12… Continue 23reading بیلجیئم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہد پر بنائے، سیف الرحمان

datetime 19  فروری‬‮  2016

آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہد پر بنائے، سیف الرحمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)احتساب کمیشن کے سابق سربراہ سیف الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے دور میں آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہدکی بنیاد پربنائے گئے تھے، کیس بنانے کا مقصد سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا نہیں تھا۔سیف الرحمان نے کہا کہ انہوں نے کبھی آصف زرداری سے معافی نہیں مانگی،قید کیدوران کہا تھا… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہد پر بنائے، سیف الرحمان

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ، ووٹ ڈالنے کے لئے دوبارہ رجسٹریشن ضروری ہے ‘ الیکشن کمیشن

datetime 19  فروری‬‮  2016

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ، ووٹ ڈالنے کے لئے دوبارہ رجسٹریشن ضروری ہے ‘ الیکشن کمیشن

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان تحر ےک انصا ف کی طرف سے وضاحت کی جاتی ہے کہ 2016 ءکے انٹراپارٹی الیکشن میں حصہ لینے اور ووٹ ڈالنے کے لئے ضرور ی ہے کہ تمام پرانے ممبران اپنے آپ کو دوبارہ 90088 پر رجسٹرڈ کروائیں تاکہ وہ بھی آنے والے پارٹی الیکشن میں حصہ لے سکیں۔

پی سی بی نے اظہر محمود کی تقرری کردی

datetime 19  فروری‬‮  2016

پی سی بی نے اظہر محمود کی تقرری کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کی خدمت بطور اسپیشلسٹ کوچ حاصل کر لی ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر اظہر محمود کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں،… Continue 23reading پی سی بی نے اظہر محمود کی تقرری کردی

یمنی صدرنے بھی اپنی عوام کے بارے میں وہی الفاظ استعمال کیے جو قذافی نے کیے تھے،رپورٹ

datetime 19  فروری‬‮  2016

یمنی صدرنے بھی اپنی عوام کے بارے میں وہی الفاظ استعمال کیے جو قذافی نے کیے تھے،رپورٹ

دبئی (نیوزڈیسک)عرب ٹی وی نے کہاہے کہ عرب ممالک میں گذشتہ چند برسوں کے درمیان جہان نو پیدا ہو رہا ہے، تبدیلی اور انقلابات کے نتیجے میں بعض ایسے رہ نماو 191ں کو بھی اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں جو خود کو ملک کے لیے ناگزیر سمجھتے تھے مگر ان کا عبرت ناک انجام… Continue 23reading یمنی صدرنے بھی اپنی عوام کے بارے میں وہی الفاظ استعمال کیے جو قذافی نے کیے تھے،رپورٹ

کراچی کیلئے تین بڑے منصوبے،اعلان ہوگیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

کراچی کیلئے تین بڑے منصوبے،اعلان ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں آئندہ دو سالوں کے دوران گرین ، اورنج اور ییلو لائن بس منصوبوں کا آغاز کردیا جائے گا۔قائد آباد،سرجانی ٹاﺅن سے لیکر نمائش اور دیگر علاقوں تک پھیل جائے گا۔وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ 2017 تک اورنج، یلو اور گرین لائن پر کام مکمل کرلیا جائے گا۔کراچی میں تیز رفتار… Continue 23reading کراچی کیلئے تین بڑے منصوبے،اعلان ہوگیا