جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

لاہور(این این آئی ) پاکستان ریلوے اپنے مسافروں کی سہولیات میں مزید اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جس میں مسافروں کو ٹرین میں سوارہونے سے لیکرآخری منزل پر پہنچنے تک تمام متعلقہ ضروری معلومات کی فراہمی اور خصوصی ہدایات ایک خودکارنظام کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر… Continue 23reading ’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ , عامر خان کو بڑی کمپنی نےبڑی پیشکش کر دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ , عامر خان کو بڑی کمپنی نےبڑی پیشکش کر دی

لندن(آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کو او ایم جی کمپنی نے دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کردی، حریف کا فیصلہ جلد متوقع ہے، عالمی شہرت یافتہ باکسرنے اپریل میں ممکنہ شیڈول اگلے مقابلے میں کامیابی سمیٹنے کے بعد فتح کا جشن پاکستان میں منانے کا اعلان بھی کردیا، گذشتہ… Continue 23reading دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ , عامر خان کو بڑی کمپنی نےبڑی پیشکش کر دی

گوشت کھانے کے شوقین افراد ہوشیار باش, گوشت کی یہ قسم آپ کی موت کا سبب بن سکتی ہے

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

گوشت کھانے کے شوقین افراد ہوشیار باش, گوشت کی یہ قسم آپ کی موت کا سبب بن سکتی ہے

لاہور ( این این آئی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرخ گوشت (بیف )اور کیک میں موجود چکنائیاں نہ صرف صحت کے لیے مضر ہیں بلکہ امراضِ قلب اور کینسر کی وجہ بن کر وقت سے پہلے موت تک بھی لے جاسکتی ہیں۔اس بات کا انکشاف امریکہ میں کیے گئے ایک بڑے اور قابلِ… Continue 23reading گوشت کھانے کے شوقین افراد ہوشیار باش, گوشت کی یہ قسم آپ کی موت کا سبب بن سکتی ہے

چھوڑیں سب طریقوں کو اور موٹاپے کے حل کیلئے یہ طریقہ آزمائیں ۔۔۔ ! چربی گھلانے کا سب سے آسان نسخہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

چھوڑیں سب طریقوں کو اور موٹاپے کے حل کیلئے یہ طریقہ آزمائیں ۔۔۔ ! چربی گھلانے کا سب سے آسان نسخہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے ؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں جس سے آپ کا… Continue 23reading چھوڑیں سب طریقوں کو اور موٹاپے کے حل کیلئے یہ طریقہ آزمائیں ۔۔۔ ! چربی گھلانے کا سب سے آسان نسخہ

معروف پاکستانی سابق کرکٹر کو تھپڑ پڑ گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

معروف پاکستانی سابق کرکٹر کو تھپڑ پڑ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ کراچی میں نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا۔محمود حامد نےجیوسوپر کےپروگرام میں ویمنزاورانڈر19 ٹیموں کی ناقص کارکردگی پرتنقید کی تھی جس پرسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی… Continue 23reading معروف پاکستانی سابق کرکٹر کو تھپڑ پڑ گیا

پاک فضائیہ کے اعلی ترین سابق عہدیدار کو اغوا کر لیا گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

پاک فضائیہ کے اعلی ترین سابق عہدیدار کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد سے ریٹائرڈ کموڈور غلام قادرکو ملازم سمیت اغوا کر لیاگیاہے،اغوا کار اگلی صبح ملازم کو پھینک کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اسلا آباد کے علاقے سیکٹر ای الیو ن شالیمار ٹاؤن سے (ر) ایئر کموڈور کو ان کے ڈرائیور سمیت اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ گوجرانوالہ سے… Continue 23reading پاک فضائیہ کے اعلی ترین سابق عہدیدار کو اغوا کر لیا گیا

آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹواوربختاوربھٹوزرداری دونوں حصہ لیں ،خورشید شاہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹواوربختاوربھٹوزرداری دونوں حصہ لیں ،خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے مرکزی خورشیدشاہ نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹواوربختاوربھٹوزرداری دونوں حصہ لیں گے۔سکھرمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے عوام سے جووعدے کئے وہ پورے کئے ہیں ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹوقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکاکرداراداکریں گے۔میں بلاول بھٹوکے ایڈوائزرکے طورپرکام کروں گا۔انہوں… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹواوربختاوربھٹوزرداری دونوں حصہ لیں ،خورشید شاہ

راحیل شریف کو کون متنازع بنارہاہے؟ میرے بیان پر طوفان کھڑا کرنے والے منافق ہیں ،پرویزمشرف کے صبر کا پیمانہ لبریز،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

راحیل شریف کو کون متنازع بنارہاہے؟ میرے بیان پر طوفان کھڑا کرنے والے منافق ہیں ،پرویزمشرف کے صبر کا پیمانہ لبریز،تہلکہ خیز انکشافات

لندن (آئی این پی )سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد کیسز بنائے گئے ،میں اپنی صحت کی بہتری کے لئے ملک سے باہرگیا، میں اپنی کتاب میں لکھ رہا ہوں کہ شاہ عبداللہ نے کیسے میری مدد کی اس کے علاوہ مجھے 40منٹ کے ایک لیکچر کے… Continue 23reading راحیل شریف کو کون متنازع بنارہاہے؟ میرے بیان پر طوفان کھڑا کرنے والے منافق ہیں ،پرویزمشرف کے صبر کا پیمانہ لبریز،تہلکہ خیز انکشافات

منگلا اور تربیلا ڈیم ،وارننگ جاری،تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

منگلا اور تربیلا ڈیم ،وارننگ جاری،تشویشناک خبر سنادی گئی

لاہور( این این آئی)ارسا نے خبردار کیا ہے کہ خشک سالی کے سبب منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب ہے،پاکستان میں جاری طویل خشک سالی اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح کم ہونے سے گندم کی کاشت متاثر ہو رہی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading منگلا اور تربیلا ڈیم ،وارننگ جاری،تشویشناک خبر سنادی گئی

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 4,455