جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

سری نگر (مانیٹرنگ  ڈیسک) سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا اعلان کر دیا اور کہا کہ حریت قائدین علی گیلانی، یاسین ملک، میرواعظ جدوجہد آزادی کو آگے بڑھائیں۔ آزادی پسند جماعتیں متحد رہیں تو منزل ضرور ملے گی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے والد شیخ عبداللہ کی… Continue 23reading فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

یاسرشاہ کیلئے بری خبر

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

یاسرشاہ کیلئے بری خبر

سڈنی (این این آئی)قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ کینز میں پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے ہیں جس کے سبب ان کی وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔پاکستانی ٹیم اس وقت کینز میں موجود ہے جہاں آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل وہ… Continue 23reading یاسرشاہ کیلئے بری خبر

نئی تاریخ رقم،پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

نئی تاریخ رقم،پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد (این این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے تیزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 44 ہزار 200 پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز سے ہی تیزی دکھائی دی اور بینکنگ، ٹیلی کام اور سیمنٹ… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

فیس بک ،ٹویٹر،مائیکروسافٹ اورگوگل دنیابھرکی حکومتوں کی طرف سے دبائوکے پیش نظرآن لائن ”دہشتگردانہ مواد“کے پھیلاو کوکچلنے کیلئے مل کر کام کرینگے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

فیس بک ،ٹویٹر،مائیکروسافٹ اورگوگل دنیابھرکی حکومتوں کی طرف سے دبائوکے پیش نظرآن لائن ”دہشتگردانہ مواد“کے پھیلاو کوکچلنے کیلئے مل کر کام کرینگے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی فرموں نے گزشتہ روزاعلان کیاکہ وہ دنیابھرکی حکومتوں کی طرف سے دبائو کے پیش نظرآن لائن ”دہشتگردانہ مواد“کے پھیلاو کوکچلنے کیلئے مل جل کرکام کریں گے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک ،ٹویٹر،مائیکروسافٹ اورگوگل کی ملکیت یوٹیوب کی طرف سے کئے جانے والے اعلان کامقصداٹیک سیلزکیلئے سماجی… Continue 23reading فیس بک ،ٹویٹر،مائیکروسافٹ اورگوگل دنیابھرکی حکومتوں کی طرف سے دبائوکے پیش نظرآن لائن ”دہشتگردانہ مواد“کے پھیلاو کوکچلنے کیلئے مل کر کام کرینگے

ویرات کوہلی اورانوشکارشرماایک بارپھرمنظرعام پرآگئے ،سب حیران

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ویرات کوہلی اورانوشکارشرماایک بارپھرمنظرعام پرآگئے ،سب حیران

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکی معروف اداکارہ انوشکاشرمااوربھارتی کرکٹرویرات کوہلی کچھ عرصہ عوام اورمیڈیاسے دوررہنے کے بعد ایک بارپھر منظرعام پرآگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈکی معروف اداکارہ انوشکاشرمااوربھارتی کرکٹرویرات کوہلی ایک مرتبہ منظرعام پرآگئے ہیں جس پرمختلف حلقوں نے حیرانگی کااظہارکیاہے۔  گزشتہ روز بالی وڈ کے معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی پچاسویں سالگرہ… Continue 23reading ویرات کوہلی اورانوشکارشرماایک بارپھرمنظرعام پرآگئے ،سب حیران

پیپلزپارٹی نے حکومت کو سرپرائز دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی نے حکومت کو سرپرائز دیدیا

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیش کردہ چار مطالبات پر حکومت سے بات چیت اور ان پر عملدرآمد کرانے کے لئے کمیٹی بنانے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر حکومت نے 27دسمبر تک ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو پھر لانگ مارچ… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے حکومت کو سرپرائز دیدیا

ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی صدارت خطرے میں پڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی گرین پارٹی کے سربراہ جل سٹائن نے مشی گن کے ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں ایک درخواست دائرکی جس کی سماعت کے دوران فاضل جج نے کہاکہ صدارتی انتخابات کے شفاف ہونے پراٹھنے والے سوالوں پریہ ضروری ہوگیاہے کہ… Continue 23reading ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

74کروڑروپے کاقرضہ ،23سال میں ارب پتی بن گئے ،نئے انکشاف نے شریف فیملی کےلئے اورایک اورمشکل کھڑی کردی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

74کروڑروپے کاقرضہ ،23سال میں ارب پتی بن گئے ،نئے انکشاف نے شریف فیملی کےلئے اورایک اورمشکل کھڑی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے پانامالیکس کے مقدمے میں پانچ الزامات ثابت کردیئے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نوازنے اپنے والد سے 74قرض لیااور23سال کی عمرمیں ارب پتی بن گئے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading 74کروڑروپے کاقرضہ ،23سال میں ارب پتی بن گئے ،نئے انکشاف نے شریف فیملی کےلئے اورایک اورمشکل کھڑی کردی

مہاجرین کے حقوق کیلئے آوازاٹھانے والاسابقہ مہاجر بچہ یورپی ملک کا صدربن گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

مہاجرین کے حقوق کیلئے آوازاٹھانے والاسابقہ مہاجر بچہ یورپی ملک کا صدربن گیا

ویانا(این این آئی)مہاجرین کے حقوق کے لیے کھل کر آواز اٹھانے والے الیگزانڈر فان ڈیئر بیلین آسٹریا کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔ وہ خود ایک مہاجرین خاندان کا پس منظر رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز آسٹریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں گرین پارٹی کے سابقہ… Continue 23reading مہاجرین کے حقوق کیلئے آوازاٹھانے والاسابقہ مہاجر بچہ یورپی ملک کا صدربن گیا

1 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 4,455