’’خادم پنجاب صا ف پانی پروگرام‘‘ کو پیشہ ورانہ انداز میں آگے بڑھانا ہوگا،شہبازشریف
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’’خادم پنجاب صاف پانی پروگرام‘‘ مفاد عامہ کا ایک بڑا اور شاندار پروگرام ہے جس کے ذریعے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور اس پروگرام کی اہمیت کے پیش نظر اسے روایتی انداز سے ہٹ کر پیشہ ورانہ انداز… Continue 23reading ’’خادم پنجاب صا ف پانی پروگرام‘‘ کو پیشہ ورانہ انداز میں آگے بڑھانا ہوگا،شہبازشریف











































