پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرینہ کپور کی اچانک طبیعت بگڑ گئی،بڑی وجہ سامنے آگئی ، بھارتی میڈیا کی رپورٹس

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اداکارہ کرینہ کپور کا بلڈ پریشر بڑھ جانے سے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور 8 ماہ سے حاملہ ہیں اور رواں ماہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جب کہ ان کے والد رندھیر کپور کی جانب سے 20 دسمبر کو نئے مہمان کی آمد کی نوید سنائی گئی ہے لیکن اب اداکارہ کی اچانک طبیعت بگڑگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپورکا بلڈ پریشر بڑھ جانے کے باعث اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی جس پر سیف علی خان انتہائی پریشان ہوگئے اور آدھی رات کو ہی اسپتال سے نرس کوبلایا گیاہے۔
تاہم مختلف ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹرز نے اداکارہ کے ہاں کبھی بھی بچے کوجنم دینے کی نوید سنادی ہے جب کہ دوسری جانب اداکارہ کرینہ کپور کے والد رندھیر کپور نے بھی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ ادکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کی 2012 میں شادی ہوئی تھی جب کہ یہ سیف علی خان کی دوسری شادی ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…