ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان واوپنر سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھاکر قومی سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا ہے۔سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں واپڈاکی قیادت کرتے ہوئے ٹائٹل جیتا جبکہ حبیب بینک کے خلاف فائنل میچ کی دونوں اننگزمیں سنچریاں اسکورکیں۔ انہوں نے پہلی اننگزمیں رن آؤٹ… Continue 23reading سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

برسبین (آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بولنگ اور فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی بری طرح ناکام ہوگئی،قومی کرکٹ ٹیم پر پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے،آسٹریلیا کے 429رنز کے جواب میں محض 97رنز پر پاکستان کے 8کھلاڑی پویلین لوٹ گئے،6پاکستانی بلے باز ڈبل فگر… Continue 23reading برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

روس اور ایران کے مشترکہ اقدام پربھارت مشتعل،انتبا ہ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

روس اور ایران کے مشترکہ اقدام پربھارت مشتعل،انتبا ہ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے روس اور ایران کو خبردار کیا ہے کہ افغانستا ن کے زمینی حقائق بدلنے کے لئے طالبان کو سیاسی عمل کا حصہ بنانے کی کوشش نہ کریں، طالبان کو کسی بھی سیاسی عمل کا حصہ بنانے سے پہلے مکمل طور پر تشدد اور دہشت گردی کو خیر باد کہہ… Continue 23reading روس اور ایران کے مشترکہ اقدام پربھارت مشتعل،انتبا ہ کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ بھارت اورپاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟بھارتی امریکن صنعتکارشالبھ کمارنے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ بھارت اورپاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟بھارتی امریکن صنعتکارشالبھ کمارنے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن /نئی دہلی (آئی این پی )ریپبلکن ہندواتحاد کے سربراہ اورممتاز بھارتی امریکن صنعتکارشالبھ کمار نے کہا ہے کہ امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت اورپاکستان کے درمیان ’’گریٹر فرینڈشپ‘‘ کی حمایت کریں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابقشالبھا کمار نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں بھارت اور امریکہ کے تجارت ،چین اور پاکستان کے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ بھارت اورپاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟بھارتی امریکن صنعتکارشالبھ کمارنے بڑا دعویٰ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر کی پراسرار موت

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر کی پراسرار موت

جموں/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کی خاتون میجر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی۔ انیتا کماری نامی یہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر کی پراسرار موت

چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

چنائی(آئی این پی)بھارت اور انگلینڈ کے مابین پانچویں ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے معین علی کی زمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے۔انگلینڈ کی جانب سے معین علی120رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں،جبکہ جوئے روٹ 88،بریسٹو49 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ بھارت کی جانب سے جدیجہ… Continue 23reading چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

بھارت سے فیصلہ کن جنگ ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،خطرناک اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

بھارت سے فیصلہ کن جنگ ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،خطرناک اعلان کردیا

اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو فیصلہ کن جنگ ہو گی،بھارت جارحانہ طرز عمل سے خطے کے امن پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے ۔ کشمیریوں کی جدوجہد سے بھارت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، عالمی… Continue 23reading بھارت سے فیصلہ کن جنگ ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،خطرناک اعلان کردیا

پاکستان سے ہتھیاروں کی فراہمی کا معاہدہ،اقتصادی راہداری منصوبہ،روس نے اہم فیصلو ں کا اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پاکستان سے ہتھیاروں کی فراہمی کا معاہدہ،اقتصادی راہداری منصوبہ،روس نے اہم فیصلو ں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )روس نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی معیشت اور علاقائی روابط کیلئے ناگزیر ہے،ہم بھی اسی طرح کے یورپ ایشیا اقتصادی اتحاد پر کام کررہے ہیں،پاکستان اور روس کے درمیان ایم آئی35 گن… Continue 23reading پاکستان سے ہتھیاروں کی فراہمی کا معاہدہ،اقتصادی راہداری منصوبہ،روس نے اہم فیصلو ں کا اعلان کردیا

پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،چین اربوں ڈالر کا منصوبہ منظر عام پر لے آیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،چین اربوں ڈالر کا منصوبہ منظر عام پر لے آیا

بیجنگ(آئی این پی )چین کی پانچ بڑی کمپنیوں نے نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کیلئے تین ارب ڈالر سرمائے سے فنڈ قائم کردیئے۔ چینی میڈیا کے مطابق معروف چینی گروپ وانڈا ،گری اور تین دیگر بڑی کمپنیوں نے نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں تیار کرنے کے شعبہ میں بھاری سرمایہ کرنے… Continue 23reading پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،چین اربوں ڈالر کا منصوبہ منظر عام پر لے آیا

1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 4,455