ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

معروف ٹینس سٹاروالدہ بن گئیں 

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

معروف ٹینس سٹاروالدہ بن گئیں 

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ نمبرون بیلا روسی ٹینس سٹار وکٹوریہ آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں، انھوں نے اپنے پرستاروں کو یہ اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نومولود کے ساتھ تصویر شائع کرتے ہوئے دی۔ انھوں نے لکھا کہ ہمارا بیٹا صحتمند اورخوش ہے، اس سے قبل آذرنیکا نے آئندہ برس شیڈول… Continue 23reading معروف ٹینس سٹاروالدہ بن گئیں 

سعودی عرب میں کتنے سوپاکستانی کس جرم میں قید ،ویزے کیوں نہیں ملتے ،مشکلات سامنے آگئیں 

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں کتنے سوپاکستانی کس جرم میں قید ،ویزے کیوں نہیں ملتے ،مشکلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد (آن لائن ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینٹ کو بتایا کہ سٹاف میں کمی کی وجہ سے دیگر ممالک میں قید پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پاکستان کے پاس دو اتاشی موجود ہیں جن کی مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ قیدیوں کی زیادہ تر تعداد ڈرگز سمگلنگ میں ملوث… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنے سوپاکستانی کس جرم میں قید ،ویزے کیوں نہیں ملتے ،مشکلات سامنے آگئیں 

بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو تحقیقات میں تاخیر،اہم ادارے نے وزارت خارجہ کوخطرے سے آگاہ کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو تحقیقات میں تاخیر،اہم ادارے نے وزارت خارجہ کوخطرے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ قائمہ کمیٹی نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کل بھوشن کے خلاف تحقیقات میں تاخیر سے عالمی سطح پر پاکستان کا موقف کمزور پڑ سکتا ہے۔ دوسری جانب مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ شواہد کی کوئی کمی نہیں۔ سینٹ کی مجلس قائمہ برائے… Continue 23reading بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو تحقیقات میں تاخیر،اہم ادارے نے وزارت خارجہ کوخطرے سے آگاہ کردیا

مہمند ایجنسی کے سکول میں دھماکا ، کمرہ تباہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

مہمند ایجنسی کے سکول میں دھماکا ، کمرہ تباہ

مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی کے علاقے موصل کور میچنئی میں سکول میں زور دار دھماکا ہوا جس سے عمارت جزوی طور پر تباہ ہو گئی ۔ اطلاعات کے مطابق موصل کور میچنئی میں نامعلوم حملہ آوروں سکول میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس سے ایک کمرہ تباہ ہو گیا تاہم حملے میں… Continue 23reading مہمند ایجنسی کے سکول میں دھماکا ، کمرہ تباہ

آئندہ وزیراعظم بلاول ہونگے ، تازہ ترین سروے نےن لیگ اورتحریک انصاف کی امیدوں پرپانی پھیردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

آئندہ وزیراعظم بلاول ہونگے ، تازہ ترین سروے نےن لیگ اورتحریک انصاف کی امیدوں پرپانی پھیردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ انتخابات 2018کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل نے ایک سروے کرایاہے ۔اس سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو41فیصدافرادنے اپنی رائے میں کہاکہ وہ وزیراعظم ہونگے جبکہ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوکواس سروے میں 45فیصد افرادجبکہ موجود ہ وزیراعظم نوازشریف کو14فیصدافراد ایک مرتبہ پھروزیراعظم بننے کی رائے دی

شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے

لاہور(آئی این پی )شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے ۔گھر کی صفائی کے دوران شیشہ گر کر ٹوٹا تو گھر کی مالکن نے پٹرول چھڑک کر معصوم بچی کے ہاتھ جلا ڈالے، اہلخانہ نے اندراج مقدمہ کے لئے درخواست… Continue 23reading شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے

مجھ پر چھری سے حملہ کیا گیا تھا ٗمعروف خاتون کھلاڑی کا دعویٰ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

مجھ پر چھری سے حملہ کیا گیا تھا ٗمعروف خاتون کھلاڑی کا دعویٰ

لندن (آن لائن)دو مرتبہ ومبلڈن کی فاتح قرار پانے والی ٹینس کی کھلاڑی پیٹرا کویتووا کا کہنا ہے وہ ’خوش قسمت‘ ہیں کہ وہ گزشتہ روز ہونے والے حملے میں محفوظ رہیں۔26 سالہ پیٹرا کویتووا پر گزشتہ روز ایک شخص نے چاقو کا وار کر کے ان کے بائیں ہاتھ کو زخمی کر دیا۔ ان… Continue 23reading مجھ پر چھری سے حملہ کیا گیا تھا ٗمعروف خاتون کھلاڑی کا دعویٰ

روسی سفیر کے قتل میں بڑا ہاتھ کس کا ہے؟ ترکی نے نام دنیا کے سامنے رکھ دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

روسی سفیر کے قتل میں بڑا ہاتھ کس کا ہے؟ ترکی نے نام دنیا کے سامنے رکھ دیا

انقرہ(این این آئی)ترک حکومت نے الزام عاید کیا ہے کہ سوموار کی شام انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کے واقعے میں مں حرف لیڈر فتح اللہ گولن کی جماعت ملوث ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک وزیرخارجہ مولود چاویش اوگلو نے منگل کو اپنے امریکی جان کیری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading روسی سفیر کے قتل میں بڑا ہاتھ کس کا ہے؟ ترکی نے نام دنیا کے سامنے رکھ دیا

’’وطن عزیز کی مٹی میں چھپے خزانے باہر آنے لگے ‘‘ پاکستان میں کس چیز کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

’’وطن عزیز کی مٹی میں چھپے خزانے باہر آنے لگے ‘‘ پاکستان میں کس چیز کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ؟

پشاور(این این آئی) جیولوجیکل سیسمک سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کے مختلف علاقوں سے 20 ٹرلین مربع فٹ تک قدرتی گیس کے ذخائر حاصل کیے جاسکتے ہیں۔فاٹا کے تیل اور قدرتی گیس کے سہولتی یونٹ کے ڈائریکٹر اظہر محبوب نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ قبائلی… Continue 23reading ’’وطن عزیز کی مٹی میں چھپے خزانے باہر آنے لگے ‘‘ پاکستان میں کس چیز کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ؟

1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 4,455