ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ٓٓآصف زرداری کی وطن واپسی ،ن لیگ کواہم نصیحت کردی گئی ،گڑبڑہوئی تو۔۔۔پیغام پہنچادیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

ٓٓآصف زرداری کی وطن واپسی ،ن لیگ کواہم نصیحت کردی گئی ،گڑبڑہوئی تو۔۔۔پیغام پہنچادیاگیا

سلام آباد/دوبئی(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو نصیحت کرتا ہوں کہ 23 دسمبر کو کوئی گڑبڑ و سیاسی غلطی نہ کریں . آصف علی زرداری کی واپسی پر کوئی گڑبڑ کی گئی تو تو ناقابل معافی غلطی ثابت ہوگی.زرداری کی… Continue 23reading ٓٓآصف زرداری کی وطن واپسی ،ن لیگ کواہم نصیحت کردی گئی ،گڑبڑہوئی تو۔۔۔پیغام پہنچادیاگیا

مداح تیاری کر لیں ۔۔ سلمان خان نے اپنے مداحوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

مداح تیاری کر لیں ۔۔ سلمان خان نے اپنے مداحوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔کہا جاتا ہے کہ فلمی ستارے جتنا اپنے مداحوں کے قریب رہتے ہیں، اتنا ہی مقبول رہتے ہیں، شاید اسی لئے بالی ووڈ کے خوبرو خان نے اپنے جنم دن پر اپنے پرستاروں کیلئے کچھ خاص… Continue 23reading مداح تیاری کر لیں ۔۔ سلمان خان نے اپنے مداحوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کا داعش کے خلاف ویڈ یو گانا بنانے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کا داعش کے خلاف ویڈ یو گانا بنانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان نے داعش کے خلاف گانے کی تیاری شروع کرد ی۔ذرائع کے مطابق گلوکار علی زمان نے مذکورہ ویڈ یو گانے میں داعش کی جانب سے عراق سمیت مختلف ممالک میں کی جانیوالی دہشت گردی کے ظالمانہ واقعات میں شہید ہونیوالے اور جاں بحق ہونیوالوں کوسلام… Continue 23reading پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کا داعش کے خلاف ویڈ یو گانا بنانے کا فیصلہ

جہاز میں بیٹھتے وقت آپ بھی اس بات کا خیال کریں ۔۔۔نہیں تو آپ کے ساتھ یہ کام بھی ہو سکتا ہے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

جہاز میں بیٹھتے وقت آپ بھی اس بات کا خیال کریں ۔۔۔نہیں تو آپ کے ساتھ یہ کام بھی ہو سکتا ہے

واشنگٹن(این این آئی)ڈیلٹا ایئر لائنز کے جہاز سے ایک وی لاگر کو اتارے جانے کی پوسٹ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ۔آدم صالح نے برطانوی ٹی وی کو بتایا کہ جب وہ اپنی والدہ سے عربی میں بات کر رہے تھے تو ان لندن سے نیو یارک جانے والی فلائٹ سے اتار… Continue 23reading جہاز میں بیٹھتے وقت آپ بھی اس بات کا خیال کریں ۔۔۔نہیں تو آپ کے ساتھ یہ کام بھی ہو سکتا ہے

فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ فاسٹ فوڈ سے بچوں کی صحت زیادہ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ امراض قلب.دماغی انتشار.ذیابطیس .کینسر اور موٹاپے کے خدشات بڑھ جاتے ہے۔امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی نشوونما کوشدید متاثر کرتا ہے۔ ماہرین… Continue 23reading فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

چوہدری نثار کا بھانجا اور چوہدری شجاعت کی بھانجی۔۔۔! میدان سج گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثار کا بھانجا اور چوہدری شجاعت کی بھانجی۔۔۔! میدان سج گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک میں ضلع کونسل کی چیئر مین شپ کیلئے میدان سج چکا ہے اور سیاسی حریف آمنے سامنے آچکے ہیں مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چیئرمین شپ کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے احسن علی خان اور… Continue 23reading چوہدری نثار کا بھانجا اور چوہدری شجاعت کی بھانجی۔۔۔! میدان سج گیا

خون ہی سفید ہو گیا۔۔ باپ کا بیٹے کے ساتھ ایسا اقدام کہ آپ بھی سن کر یقین نہیں کریں گے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

خون ہی سفید ہو گیا۔۔ باپ کا بیٹے کے ساتھ ایسا اقدام کہ آپ بھی سن کر یقین نہیں کریں گے

خانیوال( آن لائن )پیسوں کے لالچ نے خون کے رشتوں کا احساس بھی بھلا دیا،خانیوال میں سگے باپ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی 5 سال کے بیٹے کو اغوا کر لیا۔ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر کے مطابق کبیر والا میں عبد المجید نامی شخص نے اپنے والد سے رقم حاصل کر… Continue 23reading خون ہی سفید ہو گیا۔۔ باپ کا بیٹے کے ساتھ ایسا اقدام کہ آپ بھی سن کر یقین نہیں کریں گے

’’گرگٹ کو مات کر گئی فطرت جناب کی ‘‘ ٹرمپ نے ایک بار پھر رنگ بدلا ۔۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

’’گرگٹ کو مات کر گئی فطرت جناب کی ‘‘ ٹرمپ نے ایک بار پھر رنگ بدلا ۔۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

فلوریڈا( آن لائن ) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ۔فلوریڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر… Continue 23reading ’’گرگٹ کو مات کر گئی فطرت جناب کی ‘‘ ٹرمپ نے ایک بار پھر رنگ بدلا ۔۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

چین ایک بار پھر بازی لے گیا ۔۔اہم منصوبے پر عمل درآمد ہو گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

چین ایک بار پھر بازی لے گیا ۔۔اہم منصوبے پر عمل درآمد ہو گیا

چائی چوانگ (آئی این پی )چین نے شمالی مغربی چین کے صحرائے گوبی میں علی الصبح 3:22بجے چایو چوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2-ڈی راکٹ کے ذریعے کاربن ڈائی آکسائیڈ مصنوعی سیارہ چھوڑ دیا ، چین جاپان اور امریکہ کے بعد اپنے ہی مصنوعی سیارے کے ذریعے زہریلی گیسیں مانیٹر کرنیوالا تیسرا ملک… Continue 23reading چین ایک بار پھر بازی لے گیا ۔۔اہم منصوبے پر عمل درآمد ہو گیا

1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 4,455