جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مداح تیاری کر لیں ۔۔ سلمان خان نے اپنے مداحوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔کہا جاتا ہے کہ فلمی ستارے جتنا اپنے مداحوں کے قریب رہتے ہیں، اتنا ہی مقبول رہتے ہیں، شاید اسی لئے بالی ووڈ کے خوبرو خان نے اپنے جنم دن پر اپنے پرستاروں کیلئے کچھ خاص پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 27دسمبر کو سلمان خان نے ایک ایسی ایپلی کیشن لاؤنچ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کی مدد سے وہ اپنے فینز سے مزید قریب ہوسکیں گے اور اپنی زندگی اور فلمی کیرئیر سے متعلق آگاہکیا کریں گے۔ اور سلمان خان نے ٹوئیٹر پر اس ارادہ کے بارے میں اس خاص تصویر کے ساتھ اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر انگریزی میں درج ہے کہ ’’یہ 27 دسمبر کو میری ایپ کا برتھ ڈے ہے، صرف آپ کے لیے‘‘،سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہنیوالے سلمان خان رواں سال’’سلطان‘‘ کی کامیابی پر بے حد مسرور ہیں اور اسی خوشی کو وہ اپنے جنم دن پر مداحوں کے ساتھ ایپلی کیشن لاؤنچ کر کے منانا چاہتے ہیں۔ اس سے قبل سونم کپور اور سنی لیون بھی ایپلی کیشن لاؤنچ کرچکیں ہیں۔#/s#

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…