ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کی جیت بھارت کو بہت بھاری پڑے گی،سابق وزیرخارجہ نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کی جیت بھارت کو بہت بھاری پڑے گی،سابق وزیرخارجہ نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

لاہو ر(این این آئی ) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ٹرمپ یا امریکہ نہیں بلکہ صرف اور صرف پاکستان اور بھارت مل کر حل کر سکتے ہیں اور حل وہی نکلے گا جو پاکستان بھارت اور کشمیریوں تینوں کیلئے قابل قبول ہو گا ،امریکی انتخابات میں اگر ہیلری… Continue 23reading ٹرمپ کی جیت بھارت کو بہت بھاری پڑے گی،سابق وزیرخارجہ نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

فیصل آباد (این این آئی)گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرنے کی دھمکی دینے والی لڑکی کھیتوں میں چھپ گئی۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم چھ گھنٹے نہر میں تلاش کرتی رہی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے نواحی علاقے چک نمبر 131 ج ب کے رہائشی محمد ولایت کی… Continue 23reading فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

حافظ حسین احمد شدیدعلیل ہوگئے ،دعائوں کی اپیل

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

حافظ حسین احمد شدیدعلیل ہوگئے ،دعائوں کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جے یوآئی (ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد شدیدعلیل ہوگئے ۔ان کے گردے ناکارہ ہونے کے سبب انہیں ایس آئی یوٹی کراچی میںداخل کرادیاگیاہے جہاں ان کاڈائیلاسزجاری ہے حافظ حسین احمد نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے

چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ،شیخ رشید

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ۔ان کی خواہش ہے کہ چوہدری نثارپر ایسا پریشر ڈالاجائے کہ وزیرداخلہ استعفی دیں اورنوازشریف قبول کرلیں ۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ عوام مسلم لیگ نوازشریف کے استعفے کامطالبہ کرتی ہے اگرپیپلزپارٹی… Continue 23reading چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ،شیخ رشید

ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن ،عدالت میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،دیکھنے والے ششدر

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن ،عدالت میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،دیکھنے والے ششدر

کراچی (این این آئی) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان اور لندن کے رہنما ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں پروفیسر حسن ظفر اور امجد اللہ کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن ،عدالت میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،دیکھنے والے ششدر

وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف کارروائی شروع

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف کارروائی شروع

لاہور( این این آئی)وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف مقدمے کی کارروائی شروع، لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو کام کرنے روکنے اور توہین عدالت کی کارروائی کرنے کے لیے دائر درخواست پر نیشنل سکیورٹی کونسل ،نیشنل کاؤنٹر ٹرارزم اتھارٹی ،وزارت داخلہ اور وفاقی حکومت سے 17 جنوری تک جواب طلب کر لیا۔… Continue 23reading وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف کارروائی شروع

بدلتے عالمی حالات،پاکستان نے اسلامی ممالک کو نئی تجویز دیدی

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

بدلتے عالمی حالات،پاکستان نے اسلامی ممالک کو نئی تجویز دیدی

جدہ(این این آئی) پاکستان نے اسلامی ممالک کے ماہرین پر مشتمل میڈیا ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک کا میڈیا ایڈوائزری بورڈ مستقل بنیاد پر قائم کیا جائے۔ بدھ کو جدہ میں سیکرٹری اطلاعات صبا محسن نے او آئی سی وزرائے اطلاعات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بدلتے عالمی حالات،پاکستان نے اسلامی ممالک کو نئی تجویز دیدی

سبحان اللہ !پاکستانی طالب علم کااعزاز،کتنے ماہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا؟ قابل رشک انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

سبحان اللہ !پاکستانی طالب علم کااعزاز،کتنے ماہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا؟ قابل رشک انکشاف

لاہور(این این آئی )عالم اسلام کی عظیم دینی درس گاہ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے طالب علم نے بہت بڑا اعزازاپنے نام کرلیا۔حافظ محمداحمدستارنے 11ماہ کے کم عرصہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔اساتذہ اورعزیز واقارب کی طرف سے مبارکباد۔تکمیل حفظ القرآن پرجامعہ نعیمیہ میں منعقدہ تقریب آمین سے اظہار خیال کرتے ہوئے معروف دینی اسکالر وناظم… Continue 23reading سبحان اللہ !پاکستانی طالب علم کااعزاز،کتنے ماہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا؟ قابل رشک انکشاف

پی آئی اے کے طیارے میں تاریخی کارروائی،ناقابل یقین صورتحال،تین ملازمین گرفتار

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کے طیارے میں تاریخی کارروائی،ناقابل یقین صورتحال،تین ملازمین گرفتار

کراچی(این این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے جبکہ پی آئی اے کے تین ملازمین کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی ویجیلنس ٹیم نے اینٹی نارکوٹکس اور کسٹم… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے میں تاریخی کارروائی،ناقابل یقین صورتحال،تین ملازمین گرفتار

1 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 4,455