ن لیگ کے مرکزی رہنماکا16سالہ پراناکھاتاکھل گیا،رقم کی واپسی کاحکم جاری
اسلام آباد ( آن لائن) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹر مشاہد اللہ خان کا 16 سالہ پرانا کھاتا بھی کھول لیا، سینٹر مشاہد اللہ کے ذمہ ایک لاکھ 77 ہزار روپے واجب الادا ہیں کنونئیر کمیٹی رانا افضال نے رقم کی ادائیگی کے لیے انہیں خط لکھنے… Continue 23reading ن لیگ کے مرکزی رہنماکا16سالہ پراناکھاتاکھل گیا،رقم کی واپسی کاحکم جاری











































