جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کراچی میں پکڑا جانے والانیٹو کا اسلحہ ہیلی کاپٹر سے پہنچایاگیا؟گمشدگی کے باوجود نیٹو انکار کیوں کرتارہا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کراچی میں پکڑا جانے والانیٹو کا اسلحہ ہیلی کاپٹر سے پہنچایاگیا؟گمشدگی کے باوجود نیٹو انکار کیوں کرتارہا؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر صنعت وتجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ گذشتہ روز جتنا پولیس کو اسلحہ ملا ہے وہ دس فیصد تھا باقی 90 فیصد اسلحہ کراچی میں موجود ہے جہاں سے اسلحہ ملا ہے وہاں سے دو کلو میٹر آگے بھی اسلحہ موجود ہوسکتا ہے جہاں مکا بنا ہوا… Continue 23reading کراچی میں پکڑا جانے والانیٹو کا اسلحہ ہیلی کاپٹر سے پہنچایاگیا؟گمشدگی کے باوجود نیٹو انکار کیوں کرتارہا؟حیرت انگیز انکشافات

تیل کی فروخت،ایران کے نئے اقدام نے دنیا میں ہلچل مچادی،ملک کے اندربھی تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

تیل کی فروخت،ایران کے نئے اقدام نے دنیا میں ہلچل مچادی،ملک کے اندربھی تنازعہ کھڑا ہوگیا

تہران(این این آئی)ایران میں قومی تیل کمپنی نے پہلے متنازعہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ مذکورہ معاہدہ تیل کے چشموں کو جدید اور دوبارہ قابل استعمال بنانے کے لیے نئے (آئی پی سی)) معاہدوں کے سلسلے میں ایرانی کمپنی بریشیا کے ساتھ طے پایا ہے۔ یہ ان معاہدوں کی ایک کڑی ہے جو ایرانی… Continue 23reading تیل کی فروخت،ایران کے نئے اقدام نے دنیا میں ہلچل مچادی،ملک کے اندربھی تنازعہ کھڑا ہوگیا

پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام

کراچی(این این آئی)پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام،اتنی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے جو کسی بہت بڑی بغاوت یا پھر باقاعدہ جنگ کے ہی کام آسکتاہے، آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنوخواجہ نے کہاہے کہ عزیز آباد سے برآمد ہونے والا اسلحہ عام ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونے والا… Continue 23reading پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام

کرنسی نوٹوں کے بارے میں الرٹ جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کرنسی نوٹوں کے بارے میں الرٹ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائےگی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانےوالے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں… Continue 23reading کرنسی نوٹوں کے بارے میں الرٹ جاری

عمران خان نے ایسی کیابات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماحیران رہ گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے ایسی کیابات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماحیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جب پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے داخل ہوئے تو وہاں اسد عمر سمیت دیگر اہم رہنماءاستقبال کیلئے موجود تھے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے اس موقع پر رکن قومی اسمبلی اسد عمر سے کہا… Continue 23reading عمران خان نے ایسی کیابات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماحیران رہ گئے

جان بنانے کے چکر میں نوجوان جان سے جانے لگے،نئی نسل کےلئے اہم خبر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

جان بنانے کے چکر میں نوجوان جان سے جانے لگے،نئی نسل کےلئے اہم خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل نوجوان نسل قدرتی غذائیں استعمال کرنے کے بجائے فوری طورپرنتائج دینے والی ادویات کوترجیح دے رہی ہے جوکہ نوجوانوں کے لئے زہرقاتل ہے اورجس کی وجہ سے جان بنانے کے چکر میں نوجوان جان سے جانے لگے ہیں۔ فوڈ سپلیمنٹ کی آڑ میں ممنوعہ دواؤں کا دھندہ عروج پر ہے مگر نوجوانوں کی… Continue 23reading جان بنانے کے چکر میں نوجوان جان سے جانے لگے،نئی نسل کےلئے اہم خبر

پاکستان کے حق میں کوئی بھی مسلم ملک بیان دینے کوتیارنہیں ،سینیٹ میں اہم سوال اٹھادیاگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے حق میں کوئی بھی مسلم ملک بیان دینے کوتیارنہیں ،سینیٹ میں اہم سوال اٹھادیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)اے این پی کے سینیٹر الیاس بلور نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے، پاکستان کے دوست دشمن بن گئے ہیں،ہم غیر ریاستی عناصر کو پال رہے ہیں، افغانستان کے ساتھ کشیدگی سے پختونوں کو نقصان ہوگا آج افغانستان پاکستان کا بڑا دشمن بنا ہوا ہے۔ ہمیں… Continue 23reading پاکستان کے حق میں کوئی بھی مسلم ملک بیان دینے کوتیارنہیں ،سینیٹ میں اہم سوال اٹھادیاگیا

کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،سینئرسیاستدان کے بیان نے پاکستانیوں کوآگ بگولہ کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،سینئرسیاستدان کے بیان نے پاکستانیوں کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،کشمیریوں کو آزاد اور خود مختار ملک کیلئے تیسری آپشن دی جائے کو کشمیر آزاد ہو جائے گا، آزادی کی کسی بھی تحریک کو سپورٹ نہ کرنا… Continue 23reading کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،سینئرسیاستدان کے بیان نے پاکستانیوں کوآگ بگولہ کردیا

وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی پارٹیوں کا ان کیمرہ اجلاس بلایا تو۔۔چینلزپرکیاہورہاتھا،اہم سیاسی رہنمانے حقیقت بتادی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی پارٹیوں کا ان کیمرہ اجلاس بلایا تو۔۔چینلزپرکیاہورہاتھا،اہم سیاسی رہنمانے حقیقت بتادی

اسلام آباد(آئی این پی) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی پارٹیوں کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جس میں اندر بات ہورہی تھی تو وہی ٹیکرز میڈیا پر چل رہے تھے۔ ایسا کرنے سے اپوزیشن کا مزید اعتبار حکومت سے اٹھے گا ۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی پارٹیوں کا ان کیمرہ اجلاس بلایا تو۔۔چینلزپرکیاہورہاتھا،اہم سیاسی رہنمانے حقیقت بتادی