اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں ایک ساتھ گر گئیں، بڑی سیا سی جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن

datetime 24  جون‬‮  2016

پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں ایک ساتھ گر گئیں، بڑی سیا سی جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن

میرپور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رہنما جہانگیر مرزا نے کہا ہے کہ خالق آباد سے پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں گرا دیں ہیں ۔ جلد تین اور بڑی وکٹیں گراینگے ۔ قاسم مجید کو بتا دینا چاہتے ہیں ابھی تو یہ صرف آغاز ہے ‘ جلد مزید پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات مسلم… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں ایک ساتھ گر گئیں، بڑی سیا سی جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن

(ن ) لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم وکٹ گر گئی اور کس جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ؟پتہ چل گیا

datetime 24  جون‬‮  2016

(ن ) لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم وکٹ گر گئی اور کس جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ؟پتہ چل گیا

لاہور (آن لائن) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری ہونیوالی پریس ریلیز کے مطابق مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مالیات خواجہ طاہر ایوب لون نے مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔اس بات کا اعلان انہوں نے میر… Continue 23reading (ن ) لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم وکٹ گر گئی اور کس جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ؟پتہ چل گیا

پاک فوج کی بڑی کامیابی ، ہزاروں متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 24  جون‬‮  2016

پاک فوج کی بڑی کامیابی ، ہزاروں متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے 49ہزار743خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ۔واپس جانے والے خاندانوں میں 25ہزار روپے بذریعہ اے ٹی ایم کارڈ ٗ 10ہزار روپے ٹرانسپورٹ کی مد میں ادا کئے جا رہے ہیں ۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے… Continue 23reading پاک فوج کی بڑی کامیابی ، ہزاروں متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اہم سیاسی رہنماء انتقال کر گئے

datetime 24  جون‬‮  2016

اہم سیاسی رہنماء انتقال کر گئے

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ق) کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار طفیل احمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں مسلم لیگ (ق) کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار طفیل انتقال کر گئے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) سے وابستہ… Continue 23reading اہم سیاسی رہنماء انتقال کر گئے

انٹرنیٹ پر شارٹ فلمیں سنیما کا مستقبل ہیں‘اداکارہ کنگنا رناوٹ

datetime 24  جون‬‮  2016

انٹرنیٹ پر شارٹ فلمیں سنیما کا مستقبل ہیں‘اداکارہ کنگنا رناوٹ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کا کہنا ہے کہ سنیما کا مستقبل شارٹ فلمیں ہیں جنہیں انٹرنیٹ پر بیحد پزیرائی موصول ہوتی ہے۔شارٹ فلم ’کریتی‘ کی لانچ تقریب کے دوران کنگنا نے شارٹ فلموں کے فارمیٹ کی خوب تعریف کی، ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ پر نشر ہونے والے یہ فلمیں بہت… Continue 23reading انٹرنیٹ پر شارٹ فلمیں سنیما کا مستقبل ہیں‘اداکارہ کنگنا رناوٹ

لوٹ آئی وہ ملکی بڑی شخصیت جس کا قوم کو انتظار تھا

datetime 24  جون‬‮  2016

لوٹ آئی وہ ملکی بڑی شخصیت جس کا قوم کو انتظار تھا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی اور چیک ریپبلک کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے دو روزہ اور چیک ری پبلک کے ایک روزہ دورے پر تھے۔ جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت… Continue 23reading لوٹ آئی وہ ملکی بڑی شخصیت جس کا قوم کو انتظار تھا

امجد صابر ی قتل کے بعد ایک اور گلوکار جاں بحق

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابر ی قتل کے بعد ایک اور گلوکار جاں بحق

ٹنڈو الہ یار (آن لائن) ٹنڈو الہ یار میں ٹریفک حادثہ ہو اجس کے نتیجے میں گلو کا ر اللہ دینو خاصخیلی جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو الہ یار میں گلو کار اللہ دینو خاصخیلی اپنی کار میں دوستوں کے ہمرا جا رہے تھے کہ مخالف سمت سے… Continue 23reading امجد صابر ی قتل کے بعد ایک اور گلوکار جاں بحق

بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2016

بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی حمایت کے باوجود ہندوستان کا نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کا خواب چکنا چور ہوگیا۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں نیوکلیئرسپلائرز گروپ کے اجلاس کا آخری روز ہے جس میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کی بھرپور حمایت کے باوجود بھارت کو جوہری کلب میں شمولیت کے معاملے… Continue 23reading بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

عید کس دن ہو گی ؟ محکمہ مو سمیا ت نے فائنل تا ریخ بتا دی

datetime 24  جون‬‮  2016

عید کس دن ہو گی ؟ محکمہ مو سمیا ت نے فائنل تا ریخ بتا دی

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک )پا کستان میں مو سمیا تی تبد یلو ں پر نظر رکھنے والے ادارے کے نے شوال کے چاند سے متعلق اہم پیش گو ئی کر دی ہے مقا می میڈیا کے مطا بق بتا یا گیا ہے کہ پا کستان میں عید کا چاند 5 جو لا ئی بر وز… Continue 23reading عید کس دن ہو گی ؟ محکمہ مو سمیا ت نے فائنل تا ریخ بتا دی

1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 367