اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے 49ہزار743خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ۔واپس جانے والے خاندانوں میں 25ہزار روپے بذریعہ اے ٹی ایم کارڈ ٗ 10ہزار روپے ٹرانسپورٹ کی مد میں ادا کئے جا رہے ہیں ۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد آئی ڈی پیز کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ٗ اب تک 49ہزار 743خاندان واپس اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ گئے ہیں ٗ 54ہزار خاندانوں کی واپسی ابھی باقی ہے ۔ حکام کے مطابق واپس جانے والے خاندانوں میں 25ہزار روپے بذریعہ زونگ موبائل سم کے ذریعہ ادا کئے جا رہے ہیں ۔ واپس جانے والے خاندانوں میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے ذریعہ چھ ماہ کیلئے مفت راشن ، کمبل اور خیمے دیئے جا رہے ہیں ۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے تمام بے گھر افراد دسمبر2016ء تک اپنے علاقوں میں واپس پہنچ جائیں گے ۔
پاک فوج کی بڑی کامیابی ، ہزاروں متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































