اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

امجد فرید صابری کی شہادت ،بھارتی مداح بھی غمزدہ ،مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خواجہ نظام الدین اولیاؒ اور خواجہ غریب نوازؒ کے مزارات پر خصوصی دعائیں

datetime 23  جون‬‮  2016

امجد فرید صابری کی شہادت ،بھارتی مداح بھی غمزدہ ،مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خواجہ نظام الدین اولیاؒ اور خواجہ غریب نوازؒ کے مزارات پر خصوصی دعائیں

کراچی(این این آئی)معروف قوال امجد فرید صابری کی شہادت پر ان کے بھارتی مداح بھی غمزدہ ہوگئے،درگاہ خواجہ نظام الدین اولیاؒ اورخواجہ غریب نوازؒ سمیت تمام صوفی بزرگوں کے مزارات پران کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس ضمن میں خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے سجادہ نشین خواجہ نظامی نے کہا کہ امجد صابری کی شہادت بہت… Continue 23reading امجد فرید صابری کی شہادت ،بھارتی مداح بھی غمزدہ ،مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خواجہ نظام الدین اولیاؒ اور خواجہ غریب نوازؒ کے مزارات پر خصوصی دعائیں

سکیورٹی اداروں کی جانب سے امجد فرید صابری کے قتل کا شبہ ،بڑی سیاسی جماعت بھڑک اٹھی

datetime 23  جون‬‮  2016

سکیورٹی اداروں کی جانب سے امجد فرید صابری کے قتل کا شبہ ،بڑی سیاسی جماعت بھڑک اٹھی

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پولیس وانتظامیہ کی جانب سے عالمی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابری شہید کے کے مشتبہ قاتل کے جاری کردہ خاکہ میں مبینہ حملہ آور کو اردوبولنے والا قراردینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس بہتان کو سراسرتعصب، بدنیتی اورمہاجردشمنی… Continue 23reading سکیورٹی اداروں کی جانب سے امجد فرید صابری کے قتل کا شبہ ،بڑی سیاسی جماعت بھڑک اٹھی

شہرت ملنے کے باوجود امجد فرید صابری نے اپنا علاقہ کیوں نہ چھوڑا؟وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دیں گے

datetime 23  جون‬‮  2016

شہرت ملنے کے باوجود امجد فرید صابری نے اپنا علاقہ کیوں نہ چھوڑا؟وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دیں گے

کراچی(این این آئی)شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے کے باوجود امجد صابری لیاقت آباد میں ہی رہائش پذیر رہے، مکان بدلنے کے سوال پر کہا کرتے تھے لالوکھیت ان کا گھر ہے، ذرا سی تکلیف پر پورامحلہ مدد کو آجاتا ہے یہ علاقہ کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔لیاقت آباد چار نمبر میں واقع مکان نمبر3/906میں غلام فرید… Continue 23reading شہرت ملنے کے باوجود امجد فرید صابری نے اپنا علاقہ کیوں نہ چھوڑا؟وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دیں گے

ایم کیو ایم کے مطالبے سے پیپلز پارٹی کو جھٹکا ،اس کے علاوہ کوئی فارمولا منظور نہیں

datetime 23  جون‬‮  2016

ایم کیو ایم کے مطالبے سے پیپلز پارٹی کو جھٹکا ،اس کے علاوہ کوئی فارمولا منظور نہیں

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے جمعرات کو سندھ اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث کے دوران تقریباً ڈھائی گھنٹے تک خطاب کیا اور کہا کہ اگر کوئی چاہتا ہے کہ نئے صوبے کی آوازیں نہ آئیں تو ہمیں ہر چیز میں آدھا حصہ دینا ہو گا ۔… Continue 23reading ایم کیو ایم کے مطالبے سے پیپلز پارٹی کو جھٹکا ،اس کے علاوہ کوئی فارمولا منظور نہیں

نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کیلئے ملکی بینکوں سے کتنے ارب روپے کا قرض لیا گیا ؟ اہم انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2016

نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کیلئے ملکی بینکوں سے کتنے ارب روپے کا قرض لیا گیا ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) قومی منصوبوں میں سے سب سے زیادہ قرضہ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ نے 100 ارب روپے حاصل کیا ہے ہائیڈرو پاور منصوبہ کے لئے 100 ارب روپے کا قرضہ 16 ملکی بنکوں سے لیا گیا ہے جس میں سے نیشنل بنک آف پاکستان نے 35 ارب روپے کا قرضہ دیا ہے… Continue 23reading نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کیلئے ملکی بینکوں سے کتنے ارب روپے کا قرض لیا گیا ؟ اہم انکشاف

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے نیا راستہ ڈھونڈ نکالا

datetime 23  جون‬‮  2016

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے نیا راستہ ڈھونڈ نکالا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں( آج )جمعہ کو پٹیشن دائر کر یں گے ‘وزیر اعظم نوازشر یف نے اپنے اثاثوں کے بارے قوم سے ہمیشہ جھوٹ بولا ہے ‘عید تک حکومت نے پانامہ لیکس… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے نیا راستہ ڈھونڈ نکالا

اقوام متحدہ نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو بڑی پیشکش کر دی

datetime 23  جون‬‮  2016

اقوام متحدہ نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو بڑی پیشکش کر دی

نوشہرہ (آئی این پی )مہاجرین کیلئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرفلیپو گرینڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اگر رضاکا رانہ طور پر اپنے وطن کو واپس جانے کیلئے تیار ہوگئے تو انہیں ڈبل پیکج دینگے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان حکومت افغان مہاجر ین کے معاملے میں تحمل سے کام لے، خیبر… Continue 23reading اقوام متحدہ نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو بڑی پیشکش کر دی

قندیل کے میسجز، مفتی عبدالقوی کے شکرانے کے نوافل

datetime 23  جون‬‮  2016

قندیل کے میسجز، مفتی عبدالقوی کے شکرانے کے نوافل

ملتان (آئی این پی ) معروف عالم دین مفتی عبد القوی نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ نے پانچ مرتبہ اپنے فون سے میسج کے ذریعے اپنی کی گئی غلطی پر معافی مانگی جس میں ان کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور انہیں معاف کرتا ہوں ۔آج بروز جمعہ شکرانے کے نوافل ادا کروں… Continue 23reading قندیل کے میسجز، مفتی عبدالقوی کے شکرانے کے نوافل

مودی نے چینی وزیراعظم کے آگے ہاتھ پھیلا دیئے ، چینی موقف نے ایک بار پھر پاکستان دوستی کا حق ادا کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2016

مودی نے چینی وزیراعظم کے آگے ہاتھ پھیلا دیئے ، چینی موقف نے ایک بار پھر پاکستان دوستی کا حق ادا کر دیا

سیول/تاشقند(آئی این پی)چین سمیت 6ممالک نے بھارت کی این ایس جی میں شمولیت کی مخالفت کردی،نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا اجلاس (آج) جمعہ کو دوبارہ ہوگا جس میں دوبارہ گروپ نئے ممبرز کے معاملات پر غور کرے گا،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے چینی صدر سے ملاقات میں این ایس جی میں شمولیت کیلئے بھارت کی حمایت… Continue 23reading مودی نے چینی وزیراعظم کے آگے ہاتھ پھیلا دیئے ، چینی موقف نے ایک بار پھر پاکستان دوستی کا حق ادا کر دیا

1 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 367