شاہد آفریدی اور ڈیرن سمی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
لندن(آن لائن)پاکستانی آل راونڈر شاہد آفریدی اور ویسٹ انڈین آل راونڈر ڈیرن سمی نے انگلینڈ میں جاری نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹونامنٹ کے فارمیٹ پر سخت تنقید کی ہے۔ اس سے پہلے انگلش وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر بھی اس کے فارمیٹ کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔دونوں کے اس بیان نے… Continue 23reading شاہد آفریدی اور ڈیرن سمی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا