پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

بینکوں اورمالیاتی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

datetime 7  جون‬‮  2016

بینکوں اورمالیاتی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

لاہور( این این آئی) تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان المبارک کو زکوۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہے ۔آج بروز بدھ سے نئے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے۔ تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے پبلک ڈیلنگ کی بجائے حکومت کی طرف سے زکو ۃ کے مقر ر… Continue 23reading بینکوں اورمالیاتی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

مقبوضہ کشمیرہاتھ سے نکل رہا ہے ! بھارتی فوج کے انکشافات نے کھلبلی مچادی

datetime 7  جون‬‮  2016

مقبوضہ کشمیرہاتھ سے نکل رہا ہے ! بھارتی فوج کے انکشافات نے کھلبلی مچادی

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج ، پولیس اور سی آر پی ایف نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ وہ آپریشن سدبھاؤ نا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود کشمیریوں کے ذہنوں اور دلوں کو جیتنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی شمالی کمان میں سولہویں کور… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرہاتھ سے نکل رہا ہے ! بھارتی فوج کے انکشافات نے کھلبلی مچادی

پاناما لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف نیب میں انکوائری کرانے ، چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

datetime 7  جون‬‮  2016

پاناما لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف نیب میں انکوائری کرانے ، چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

لاہور ( این این آئی )پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے اور چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ یہ درخواست منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے ۔ درخواست… Continue 23reading پاناما لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف نیب میں انکوائری کرانے ، چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

کے ایس ای 100 انڈیکس 40.02 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 37392.29 پوائنٹس پر بند

datetime 7  جون‬‮  2016

کے ایس ای 100 انڈیکس 40.02 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 37392.29 پوائنٹس پر بند

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 40.02 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 37392.29 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے… Continue 23reading کے ایس ای 100 انڈیکس 40.02 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 37392.29 پوائنٹس پر بند

گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی کر گئی

datetime 7  جون‬‮  2016

گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی کر گئی

سیالکوٹ (این این آئی)سول جج احسن محمود ملک نے تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وممتاز گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی۔ منگل کو سماعت پر ابرار الحق کی طرف سے اپنے وکیل شاہد محمو داشرف کاہلوں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اپنا وکیل تسلیم نہ… Continue 23reading گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی کر گئی

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم

datetime 7  جون‬‮  2016

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(این این آئی)پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا منگل کو ہونے والا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ منگل کو پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرنے کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو پھر… Continue 23reading پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم

وزیراعظم محمد نواز شریف نے’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پر 2 ارب روپے کی منظوری دیدی

datetime 7  جون‬‮  2016

وزیراعظم محمد نواز شریف نے’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پر 2 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان میں جنگلات کی بحالی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے 10 ارب روپے کی لاگت کے پانچ سالہ جامع منصوبہ ’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پرآئندہ دو سالوں کیلئے 2 ارب روپے کی منظوری دیدی… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف نے’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پر 2 ارب روپے کی منظوری دیدی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کا ویزہ جاری ، (آج) لاہور پہنچیں گے

datetime 7  جون‬‮  2016

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کا ویزہ جاری ، (آج) لاہور پہنچیں گے

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر آج ( بدھ ) رات لاہور پہنچیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ بورڈ حکام اور قومی ٹیم کے کپتانوں سے ملاقات کریں گے۔حال ہی میں آسٹریلوی شہریت پانے والے مکی آرتھر کے پاسپورٹ پر پہلا ویزہ پاکستان کا لگا ہے۔ ہیڈ… Continue 23reading قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کا ویزہ جاری ، (آج) لاہور پہنچیں گے

عید الفطر کے بعدکیا ہونے والا ہے؟ وہی ہوا جس کاڈرتھا،ہدایات جاری

datetime 7  جون‬‮  2016

عید الفطر کے بعدکیا ہونے والا ہے؟ وہی ہوا جس کاڈرتھا،ہدایات جاری

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد اپنی اپنی جماعتوں کو سڑکوں پر آنے کے لئے تیاری کی ہدایت کردی۔پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ٹھوس اقدامات نہ کئے جانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading عید الفطر کے بعدکیا ہونے والا ہے؟ وہی ہوا جس کاڈرتھا،ہدایات جاری

1 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 367