پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

پا کستا نیو ں کیلئے بڑی خو شخبری سعو دی عر ب نے تا ر کین وطن با رے اہم اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2016

پا کستا نیو ں کیلئے بڑی خو شخبری سعو دی عر ب نے تا ر کین وطن با رے اہم اعلان کر دیا

جدہ (آن لائن)سعودی عرب میں نئے اصلاحاتی پروگرام کے تحت غیرملکیوں کو نوکریوں سے نکالنے یا محدود کرنے اور زیادہ سے زیادہ سعودی شہریوں کو ملازمت فراہم کیے جانے کی کاوشوں کے بعد اطلاعات تھیں کہ بیشترغیرملکیوں کو سعودی عرب سے نکالاجارہاہے لیکن اب سعودی وزارت لیبر نے واضح کیا کہ غیرملکی ورکرزکی تعداد میں… Continue 23reading پا کستا نیو ں کیلئے بڑی خو شخبری سعو دی عر ب نے تا ر کین وطن با رے اہم اعلان کر دیا

طاہر القادری کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری، بڑا اعلان کرد یا

datetime 8  جون‬‮  2016

طاہر القادری کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری، بڑا اعلان کرد یا

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے15جون کو وطن واپسی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کو دو سال مکمل ہونے پر 17جون کومال روڈ پر دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے قتل کی ایف آئی آر آپ کی مداخلت… Continue 23reading طاہر القادری کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری، بڑا اعلان کرد یا

یورو فٹ بال چمپئن شپ میں برطانوی ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کریگی

datetime 8  جون‬‮  2016

یورو فٹ بال چمپئن شپ میں برطانوی ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کریگی

لندن(این این آئی) انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے آئندہ ہفتے شیڈول یورو فٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئی۔ انگلش ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ یورو چمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائیگی… Continue 23reading یورو فٹ بال چمپئن شپ میں برطانوی ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کریگی

مکہ مکرمہ شہر کی فضائی نگرانی کیلئے طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

datetime 8  جون‬‮  2016

مکہ مکرمہ شہر کی فضائی نگرانی کیلئے طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

مکہ مکرمہ (این این آئی)رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے لئے آنے والوں کی سلامتی اور تحفظ یقینی بنانے اور امن وامان کی صورت حال پر نظر رکھنے کے لئے جدید ترین مواصلاتی آلات او رکیمروں سے لیس طیار ے اور ہیلی کاپٹربھی استعمال کئے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب کی جنرل ایوایشن… Continue 23reading مکہ مکرمہ شہر کی فضائی نگرانی کیلئے طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

ایکشن سے بھرپورفلم’’ دھشوم‘‘29جولائی کو ریلیز ہو گی

datetime 8  جون‬‮  2016

ایکشن سے بھرپورفلم’’ دھشوم‘‘29جولائی کو ریلیز ہو گی

ممبئی (این این آئی)جان ابراہام، ورون دھون اور جیکولین فرنانڈس کی فلم دھشوم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جو کہ ایکشن سے بھرپور ہے۔روہت دھون کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں جان ابراہام، ورون دھون اور جیکولین فرنانڈس شامل ہیں جبکہ اکشے کھنہ نے بھی ایک اہم کردار ادا… Continue 23reading ایکشن سے بھرپورفلم’’ دھشوم‘‘29جولائی کو ریلیز ہو گی

سلطان‘ کا ایک اور گانا ریلیز، سلمان کا شاندار ڈانس

datetime 8  جون‬‮  2016

سلطان‘ کا ایک اور گانا ریلیز، سلمان کا شاندار ڈانس

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم ’سلطان‘ کا نیا گانا ’جگ گھومیا‘ ریلیز کر دیا گیا، جس میں سلمان خان کے ڈانس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔اس گانے میں سلمان خان اور انوشکا شرما ایک ساتھ نہایت اچھے نظر آرہے ہیں تاہم ان دونوں اداکاروں… Continue 23reading سلطان‘ کا ایک اور گانا ریلیز، سلمان کا شاندار ڈانس

میرے پاپا شرابی تھے لیکن اب نہیں‘ عالیہ بھٹ

datetime 8  جون‬‮  2016

میرے پاپا شرابی تھے لیکن اب نہیں‘ عالیہ بھٹ

ممبئی (این این آئی)اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ ان کے والد اور فلمساز اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ شرابی تھے، تاہم گزشتہ 27 سال سے انھوں نے شراب کو ہاتھ بھی نہیں لگایا ہے۔عالیہ شراب اور نشے کے کاروبار پر بنائی گئی ابھیشک چوبے کی فلم ’ اڑتا پنجاب‘ میں اہم کردار ادا کر… Continue 23reading میرے پاپا شرابی تھے لیکن اب نہیں‘ عالیہ بھٹ

فواد خان رواں برس 3 بھارتی فلموں کے ذریعے جلوہ گرہوں گے

datetime 8  جون‬‮  2016

فواد خان رواں برس 3 بھارتی فلموں کے ذریعے جلوہ گرہوں گے

ممبئی(این این آئی) ماضی قریب کی مقبول ترین فلم ‘‘دھڑکن’’ کا سیکوئل بنایا جارہا ہے اور خبریں گرم تھیں فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے تاہم فلم کے ہدایت کار نے اس کی تردید کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں دھرمیش دھرشن نے کہا ہے کہ… Continue 23reading فواد خان رواں برس 3 بھارتی فلموں کے ذریعے جلوہ گرہوں گے

ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ’’گھوسٹ بسٹر‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

datetime 8  جون‬‮  2016

ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ’’گھوسٹ بسٹر‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم پندرہ جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے۔چڑیلوں اور بھوتوں کی پوری فوج ہے جو امریکی شہر نیویارک پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ ان بھوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں اترتی ہے چار خواتین سائنسدانوں… Continue 23reading ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ’’گھوسٹ بسٹر‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 367